Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں غیر معیاری سموسے پکوڑے فروخت، شہری بیماریوں کا شکار، فوڈ اتھارٹی خاموش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں غیر معیاری سموسے پکوڑے فروخت، شہری بیماریوں کا شکار، فوڈ اتھارٹی خاموش

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں جہلم شہر اور اس کے گردونواح میں سڑکوں کے دونوں اطراف دھول مٹی میں لتھڑے سموسے اور پکوڑے فروخت کیے جا رہے ہیں۔ دکاندار حفظان صحت کے اصولوں کو بالکل نظر انداز کر کے عوام کو بیماریاں بانٹنے میں مصروف ہیں، جبکہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی عدم دلچسپی نے صورتحال مزید سنگین بنا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں جگہ جگہ قائم عارضی دکانوں اور ٹھیلوں پر ناقص و غیر معیاری تیل میں تلے جانے والے سموسے اور پکوڑے فروخت کیے جا رہے ہیں، جو مکھیوں اور گرد و غبار سے آلودہ ہوتے ہیں۔ ان غیر معیاری اشیاء کے استعمال سے شہری ہیپاٹائٹس، معدے اور پیٹ کے دیگر امراض میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ دکاندار ان کھانے پینے کی اشیاء کو دھول مٹی اور مکھیوں سے بچانے کے لیے نہ تو جالیاں لگاتے ہیں اور نہ ہی انہیں مکمل طور پر ڈھانپنے کی زحمت کرتے ہیں، جس سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ مزید بڑھ جاتا ہے۔

عوام نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ناقص کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سے فوری نوٹس لینے اور غیر معیاری کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
39%
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
38 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان کے علاقے دھریالہ جالپ میں خاتون موٹرسائیکل سے گر کر جاں بحق
2 اکتوبر, 2026
دینہ میں ڈی مارٹ کے قریب فائرنگ، نوجوان لڑکی جاں بحق، ملزم موٹر سائیکل پر فرار
2 اکتوبر, 2026
ایف بی آر مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا فیصلہ
2 اکتوبر, 2026
جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے مراکز کا معائنہ، غیر حاضر اہلکار معطل
2 اکتوبر, 2026
پنجاب میں مون سون سیزن ختم، ضلع جہلم میں کتنی ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی؟ اعداد وشمار جاری
2 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نبی کریم ﷺ کی تعلیمات امن، انسانیت اور باہمی احترام کا جامع درس دیتی ہیں، بلال اظہر کیانی

27 اگست, 2026

جہلم میں آوارہ کتوں کی بھرمار نے خواتین، بچوں و معمر افراد کا جینا دوبھر کر دیا

3 نومبر, 2023

سوہاوہ: پرائمری سکول دھمالہ میں شاندار سائنسی ماڈلز کی نمائش کی تقریب کا انعقاد

28 نومبر, 2025

دینہ میں سکول جانے والی 18 سالہ لڑکی مبینہ طور پر لاپتہ

9 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں