Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق، شوہر اور سسر گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق، شوہر اور سسر گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
28 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کے نواحی علاقہ میں سسرالیوں نے مبینہ تشدد کر کے بہو کو قتل کر دیا، شوہر اور سسر کی مبینہ قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش، پولیس نے شوہر اور سسر کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے علاقہ پوٹھی میں خفیہ موبائل فون رکھنے کا الزام لگا کر سسرالیوں نے بہو کرن کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر قتل کر دیا، قتل کے بعد شوہر اور سسر نے لڑکی کی لاش کو پنکھے سے باندھ کر خودکشی کا رنگ دے دیا۔

لڑکی کے لواحقین نے الزام عائد کیا کہ مقتولہ کو تشدد کے ذریعے قتل کیا اور خودکشی کا ڈرامہ رچایا گیا۔ سسر اور شوہر نے قتل کرنے کے بعد لاش کو پنکھے سے لٹکانے کی کوشش کی ہے۔ سسر نے مقتولہ کو خفیہ موبائل فون رکھنے کا الزام عائد کر کے قتل کیا ہے۔

ایس ایچ او تھانہ دینہ نے جہلم اپڈیٹس کو بتایا کہ مقتولہ کی دو ماہ قبل مبشر جمیل سے شادی ہوئی تھی، مقتولہ کی لاش پنکھے سے لٹکی مشکوک حالت میں ملی ہے۔ پوسٹمارٹم مکمل ہوگیا ہے، رپورٹ آنا باقی ہے۔

تھانہ دینہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مقتولہ کے شوہر مبشر جمیل اور سسر محمد جمیل کو حراست میں لے لیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں بزرگ شہری کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنانے والے 3 ملزمان گرفتار

2 جولائی, 2026

دینہ: سید شاہ فیصل کی صاحبزادی کی شادی سید امجد محمود شاہ کے صاحبزادے کے ساتھ بخیر و خوبی انجام پا گئی

27 اکتوبر, 2024

ریسکیو 1122 جہلم کی ماہ جون کی کارکردگی رپورٹ جاری، مجموعی طور پر 4769 افراد کو ریسکیو کیا

2 جولائی, 2026

جہلم کی یونین کونسل چک جمال کا گاؤں شیخ قریشاں بنیادی سہولیات سے محروم

23 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں