Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: ڈومیلی میں موٹرسائیکل حادثہ میں زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: ڈومیلی میں موٹرسائیکل حادثہ میں زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
19 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈومیلی کے نواحی علاقہ میں موٹرسائیکلوں کے تصادم میں زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا۔ نوجوان کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

تفصیلات کے مطابق ایک سال قبل سوہاوہ کے تھانہ ڈومیلی کے علاقہ بڑاگواہ پمپ کے قریب دوموٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم ہواتھاجس میں دو عورتیں محفوظ رہی جبکہ دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے تھے جن کو فوری طور پر ریسکیونےآرایچ سی ڈومیلی منتقل کیا۔

گھنومیراکے نوجوان کوبعدازاں طبعی امداد کے بعد واپس گھربھیج دیاگیاتھاجبکہ ککرالہ کے رہائشی محمداحسان ولدمحمدرمضان کو راولپنڈی منتقل کردیاگیاتھا، نوجوان کافی عرصے سے چارپائی پر تھااور علاج چل رہاتھالیکن گزشتہ روز جان کی بازی ہار گیا۔

یاد رہے کہ حادثہ کے کچھ دن بعد نوجوان احسان کی شادی تھی، شادی کی شاپنگ کیلئے بڑاگواہ آیاتھااور حادثہ کاشکار ہوگیاتھا۔ محمداحسان کرکٹ کا کھلاڑی بھی تھا۔

میت جب گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا، ہرطرف چیخ و پکار تھی، محمداحسان کی نمازجنازہ آبائی گاؤں ککرالہ کلاں میں اداکردی گئی۔

نمازجنازہ میں سیاسی، سماجی، کاروباری، مذہبی، میڈیا نمائندگان، کرکٹ کے کھلاڑیوں سمیت مرحوم کے عزیز و اقارب اور علاقے لوگوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ہرانکھ اشکبار تھی، نوجوان کو آہوں و سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیاگیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی میں گزشتہ سال چوری کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

5 جولائی, 2024

جہلم میں منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار

28 جنوری, 2025

یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلئے اکانومی ٹکٹ پر بڑا اضافہ

28 جون, 2024

فواد چوہدری انتخابات کے حوالے سے خود فیصلہ کریں گے، حبا فواد

30 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں