جہلم: فوادچوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے کہا ہے کہ فواد انتخابات کے حوالے سے خود فیصلہ کریں گے ، موقع پرستوں سے ہوشیار رہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں حبافواد نے کہا کہ فوادچوہدری جہلم کی عوام سےاور جہلم کی عوام کےلیےہیں۔ تاحال فواد نےانتخابات کےحوالےسےکوئی فیصلہ نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ جیل میں ہونےکےباعث فواد کی خاموشی کافائدہ اٹھانےوالےباہرنکل آئےہیں۔جہلم کی عوام کوگمراہ کرنےکی کوشش کی جا رہی ہے۔
فوادچوہدری جہلم کی عوام سےاور جہلم کی عوام کےلیےہیں۔ تاحال فواد نےانتخابات کےحوالےسےکوئی فیصلہ نہیں کیا۔ جیل میں ہونےکےباعث فواد کی خاموشی کافائدہ اٹھانےوالےباہرنکل آئےہیں۔جہلم کی عوام کوگمراہ کرنےکی کوشش کی جارہی۔فواد انتخابات کےحوالےسےخودفیصلہ کریں گے۔ موقع پرستوں سےہوشیاررہیں!
— Hiba Fawad (@HibaFawadPk) November 29, 2023
حبا فواد نے مزید کہا کہ فواد انتخابات کے حوالے سےخودفیصلہ کریں گے۔ موقع پرستوں سے ہوشیار رہیں!


