Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کیسے بنتا ہے؟ کنتی فیس ادا کرنی ہوگی؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کیسے بنتا ہے؟ کنتی فیس ادا کرنی ہوگی؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

محکمہ پاسپورٹ کی درخواستوں کے لیے تین زمرے پیش کرتا ہے، جس میں نارمل، ارجنٹ اور فاسٹ ٹریک شامل ہیں تاہم دو دن میں پاکستانی پاسپورٹ کیسے بنتا ہے؟

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ شہریوں کو ان کی دستاویزات کی تصدیق کے بعد پاسپورٹ جاری کرنے کا مجاز اتھارٹی ہے۔

محکمہ پاسپورٹ کی درخواستوں کے لیے تین زمرے پیش کرتا ہے، نارمل، ارجنٹ اور فاسٹ ٹریک، درخواست دہندگان کی ایک قابل ذکر تعداد فاسٹ ٹریک آپشن لینے پر مجبور ہے کیونکہ دیگر دو زمروں میں بڑے پیمانے پر تاخیر ہوتی ہے۔

فاسٹ ٹریک سروس کے تحت درخواست گزار کو دو دنوں میں پاسپورٹ جاری کر دیا جاتا ہے۔

کن شہروں میں فاسٹ ٹریک کی سہولت دستیاب ہے؟

فاسٹ ٹریک کی سہولت جہلم، اسلام آباد راولپنڈی، لاہور، ملتان ، پشاور ، کراچی ، کوئٹہ ، گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، سیالکوٹ ، گجرات ، شیخوپورہ ، منڈی بہاؤالدین ، نارووال، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، مردان ، سکھر ، حیدرآباد، پشین ، مستونگ میں دستیاب ہے.

دو دن میں پاکستانی پاسپورٹ کیسے بنتا ہے؟

جو پاکستانی شہری جو دو دنوں میں اپنا پاسپورٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ فاسٹ ٹریک کیٹیگری کا انتخاب کر سکتے ہیں، درخواست جمع کرانے کے دو دن بعد ہی انہیں پاسپورٹ جاری کر دیے جاتے ہیں۔

اکتوبر 2024 : فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کی فیس کیا ہے؟

پانچ سال کی میعاد کے ساتھ 36 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کی فیس 12,500 روپے اور 10 سالہ میعاد کے لیے 16,200 روپے ہے، اسی طرح پانچ سال کی میعاد کے ساتھ 72 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس 18,500 روپے ہے جبکہ 10 سال کی فیس 25,200 روپے ہوگی۔

اسی طرح پانچ سال کی میعاد والے 100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کی فیس 23,000 روپے ہے جبکہ 10 سال کے لیے 32,000 روپے ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
69%
3 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے والے ہوجائیں ہوشیار! بڑی خبر آگئی

9 ستمبر, 2024

جہلم: نجی لیبارٹریز کے مالکان لوٹ مار میں مصروف، ٹیسٹوں کے من مانے نرخ وصول کئے جانے لگے

24 دسمبر, 2023

ماحولیاتی تبدیلی؛ پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا

21 اپریل, 2025

جہلم پولیس کی ویلفیئر اولین ترجیح ہے جس کیلئے تمام اقدامات اُٹھائے جا رہے ہیں، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ

27 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں