Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈی پی او جہلم کا تھانہ صدر کی نئی بلڈنگ کا دورہ، تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈی پی او جہلم کا تھانہ صدر کی نئی بلڈنگ کا دورہ، تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے تھانہ صدر کی نئی بلڈنگ کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران ایس ڈی پی او سٹی، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز، ڈی ایس پی ٹریفک، ایکس ای این فہد مظہر، بلڈنگ سب انجینئر انوار احمد، ایس ایچ او تھانہ صدر، آفس سپرنٹنڈنٹ اور ایس ڈی او بلڈنگ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ایس ڈی او بلڈنگ نصراللہ خان نے ڈی پی او جہلم کو جاری تعمیراتی کام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈی پی او نے زیر تعمیر کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ نئی بلڈنگ کی تعمیر سے پولیس افسران کو بہتر رہائش کی سہولت میسر آئے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ تھانے میں آنے والے شہریوں کو بھی مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی، جس سے شہریوں کے مسائل کے حل میں مدد ملے گی اور عوام کا پولیس پر اعتماد بڑھے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں چوری کی وارداتوں میں ملوث افتخار عرف کھارو گینگ کے 2 کارندے گرفتار

18 مارچ, 2026

فروری 2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں کتنا اضافہ ہوا؟

14 مارچ, 2025

برطانیہ کی پاکستانی کمیونٹی میں کزن میرج کم کیوں ہوتی جا رہی ہے؟

18 نومبر, 2023

پبلک سروس ڈلیوری کے معیار کو بہترین بنانا جہلم پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، ڈی پی او جہلم

28 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں