Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوئی گیس کی عدم دستیابی کے باوجود بھاری بلوں نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوئی گیس کی عدم دستیابی کے باوجود بھاری بلوں نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس کی عدم دستیابی کے باوجود گیس کے بلوں میں ہوشربا اضافے نے صارفین کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران صرف صبح، دوپہر اور شام میں بمشکل دو گھنٹے گیس فراہم کی جاتی ہے، جبکہ صارفین کو ہزاروں روپے کے بل موصول ہو رہے ہیں، جس کی وجہ سے لوگ سراپا احتجاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی نے گیس کے ٹیرف میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے۔ مہنگائی کے اس دور میں غریب عوام پہلے ہی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ گرمیوں میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عوام کو پریشان کر رکھا تھا، اور سردیوں کے آغاز پر گیس کے نرخوں میں اضافے کے ساتھ بھاری بل بھیج کر عوام کو مزید مشکلات میں ڈال دیا گیا ہے۔

شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ بعض علاقوں میں 24 گھنٹوں میں شاید ہی صبح، دوپہر اور شام کے اوقات میں صرف دو دو گھنٹے گیس فراہم کی جاتی ہے، جبکہ بیشتر علاقوں میں گیس مکمل طور پر غائب ہے۔ اعلانیہ اور غیر اعلانیہ 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کے باوجود، وہ صارفین جو پہلے 500 روپے تک کے بل ادا کرتے تھے، اب انہیں 5000 سے 6000 روپے تک کے بل بھیجے جا رہے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے گیس کے بلوں میں بے پناہ اضافہ کرکے عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے۔ حکومت کو اپنی غیر ضروری اخراجات میں کمی کرنی چاہیے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنا چاہیے، تاکہ غریب طبقہ اپنے بچوں کے لیے دو وقت کی روٹی کا انتظام کر سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم جم خانہ کے قریب سول لائن روڈ گہرے گڑھوں میں تبدیل، سٹرک تالاب کا منظر پیش کرنے لگی

2 ستمبر, 2024

اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم؟ پی ٹی اے نے بڑا اعلان کر دیا

31 مئی, 2024

جہلم میں ٹریفک حادثہ؛ ڈپٹی کمشنر کی ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت، بہترین طبی سہولیات فراہمی کا حکم

28 دسمبر, 2023

معروف کاروباری شخصیت حاجی ارشد حسین مجا ہدہ آباد جہلم میں انتقال کر گئے

24 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں