Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
1 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: تھانہ ڈومیلی کی حدود لوہج سیداں میں خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم خاتون کی نازیبا ویڈیو اور تصاویر بنا کر بلیک میل بھی کرتارہا، خاتون اور اس کے شوہرسے لاکھوں روپے اور زیوارت بھی لوٹ لئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈومیلی کی یونین کونسل اڈرانہ کے گاؤں لوہج سیداں کی رہائشی 50سالہ خاتون نے پولیس چوکی کسیال میں درخواست دیتے ہوئے موقع اختیار کیاکہ لوہج سیداں کا رہائشی اخترشاہ ولد محمودشاہ کا ہمارے گھر آناجاناہوا، میراشوہر مزدوری کیلئے رکشہ چلاتاہے۔

متاثر خاتون نے بتایا کہ اختر شاہ نے گھر آکرمجھ سے زبردستی زیادتی کی اور اسی دوران ویڈیو اور تصاویر بھی بنالیں۔ اختر شاہ بعد ازاں مجھے بلیک میل کرکے متعدد بار زناکیا۔ مجھے اور میرے شوہر کو پلاٹ دلوانے کیلئےاس نے چارلاکھ روپے اور دوتولے زیورات ہتھیالئے۔

متاثرہ خاتون نے بتایا کہ نقدی اور طلائی زیورات جب بھی مانگتےتو آگے سے مارنے کی دھمکیاں دیتاہے اور ابھی بھی کالز کرکے زناکیلئے آمادہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

50سالہ خاتون کی درخواست پر تھانہ ڈومیلی پولیس نے مقدمہ درج کرمزید تفتیش کاآغاز کردیا۔ ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کے سرچ آپریشنز، 238 افراد کی چیکنگ، 3 اشتہاری مجرم گرفتار

4 اپریل, 2026

دینہ کے منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر کو 7 سال قید اور اور جرمانے کی سزا

24 مارچ, 2025

کار، موٹر سائیکل کے من پسند نمبروں کی نیلامی کی تاریخوں کا اعلان

6 جنوری, 2024

جہلم میں ڈاکو پولیس اہلکار سے موٹرسائیکل چھین کر فرار

27 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں