Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس کی الوداعی ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس کی الوداعی ملاقات

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم سے تبادلہ ہونے والے ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس نے اپنے عہدے سے رخصت ہونے سے قبل افسران اور دفتر کے عملے سے الوداعی ملاقات کی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس نے کہا کہ دورانِ تعیناتی تمام افسران اور اہلکاروں نے ہر موقع پر مثالی تعاون فراہم کیا، جس پر وہ تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔

انتظامی افسران اور دفتر کے عملے نے بھی ڈپٹی کمشنر کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ ان کی شفیق مزاجی، صبر و تحمل، اعلیٰ انتظامی صلاحیتیں اور ماتحت عملے کے ساتھ دوستانہ رویہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مزید کہا گیا کہ ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس کی قیادت میں کیے گئے فلاحی و انتظامی اقدامات عوام کے دلوں میں ایک خوبصورت یادگار کے طور پر ہمیشہ موجود رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے شہری سوئی گیس کی اعلانیہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شدید پریشانی کا شکار

12 دسمبر, 2024

محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کیلئے ایپ لانچ کر دی

15 دسمبر, 2024

غیر رسمی تعلیم بچوں اور بالغوں کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

10 اکتوبر, 2025

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کے لئے 70 کروڑ روپے جاری ہوگئے ہیں، چوہدری فرخ الطاف

5 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں