Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انسانی اسمگلرامریکی ارب پتی سے فائدہ اٹھانے والے مشہور افراد کے نام منظر عام پر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انسانی اسمگلرامریکی ارب پتی سے فائدہ اٹھانے والے مشہور افراد کے نام منظر عام پر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

واشنگٹن: انسانی اسمگلنگ میں ملوث امریکی ارب پتی شخصیت جیفری ایپسٹین سے فائدہ اٹھانے والی مشہور شخصیات کے نام منظر عام پر آگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے ارب پتی کاروباری شخص جیفری ایپسٹین کی نوعمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی سے متعلق قانونی دستاویزات جاری کی گئی ہیں جن میں متعدد مشہور شخصیات کے نام سامنے آئے ہیں۔

جیفری ایپسٹین کے پرائیوٹ طیارے میں نیویارک، فلوریڈا اور نیو میکسیکو میں واقع ان ذاتی جزائر پر تفریح کرنے والوں میں برطانیہ کے شہزادے پرنس اینڈریو، سابق امریکی صدر بل کلنٹن ، ڈونلڈ ٹرمپ ، آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن ، مشہور جادوگر ڈیوڈ کاپرفیلڈ، ہالی ووڈ اداکار لیو نارڈو ڈی کیپریو سمیت دیگر مشہور شخصیات شامل ہیں۔

درجنوں خواتین نے جن میں ان کی سابق گرل فرینڈ بھی شامل ہیں جیفری ایپسٹین اور ان کے مہمانوں کی جانب سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے الزامات عائد کیے تھے۔جیفری ایپسٹین کی ایک سابق گرل فرینڈ انسانی اسمگلنگ اور لڑکیوں سے زیادتی میں ان کی مدد کرنے پر 20 سال قید کی سزا کاٹ رہی ہیں۔

ارب پتی امریکی بزنس مین کو کم عمر بچوں کی اسمگلنگ کے الزام میں جولائی 2019 میں گرفتار کیا گیا تھا جبکہ اگست 2019 کو ان کی لاش جیل میں ان کے سیل میں پائی گئی تھی۔جیفری ایپسٹین کی موت کو خود کشی قرار دیا گیا تھا جبکہ کچھ میڈیا رپورٹس میں ان کے قتل کا شبہ بھی ظاہرکیا گیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
48%
2 km/h
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
21 °C

تازہ ترین

بجلی صارفین کے لیے ریلیف، پاور ڈویژن کا بڑا اعلان سامنے آگیا
18 اکتوبر, 2026
موسمِ سرما کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان ! یکم نومبر سے نافذ ہوں گے
18 اکتوبر, 2026
جہلم میں جدید ویٹرنری آپریشن تھیٹر کا قیام کسانوں اور مویشی پال حضرات کے لیے اہم سہولت ہے، بلال اظہر کیانی
18 اکتوبر, 2026
نادرا کی جدید ڈیوائس؛ نیا موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف
18 اکتوبر, 2026
جہلم: راجہ علی زین خان کی وزیر تعلیم سے ملاقات، گرلز ہائی اسکول دھریالہ جالپ کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کی منظوری
18 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

لندن: ہنسلو میں جلنے والے مکان کے ملبے سے چھٹی لاش برآمد

18 نومبر, 2023

پاسپورٹ رینکنگ؛ اسلامی ملک سے دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹ کا اعزاز چھین گیا

7 مارچ, 2024

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ نے پورا گاؤں ملیامیٹ کردیا؛ ہلاکتیں 109 ہوگئیں

30 جولائی, 2024

طالبان نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کے 40 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

18 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں