Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم کا ایک اور بہادر سپوت مادر وطن پر قربان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم کا ایک اور بہادر سپوت مادر وطن پر قربان

عامر کیانی
عامر کیانی
19 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم کا ایک اور بہادر سپوت پاک فوج کے جوان نے ملک دشمنوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر لیا، شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران سمیت عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔

تفصیلات کے مطابق شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم کے محلہ سلطان پورہ کا رہائشی پاک فوج کا جوان 20 سالہ محمد علی شمالی وزیرستان میں وطن کی حفاظت کے دوران فرائض منصبی ادا کرتے ہوئے مادر وطن پر قربان ہو گیا۔

شہید محمد علی کی نماز جنازہ مقامی جنازہ گاہ ڈھوک فردوس میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران سمیت عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ محمد علی شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا ہے، شہید کو پاک فوج کے دستے نے سلامی پیش کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

20سالہ محمد علی شہید ایک سال قبل پاک فوج میں بھرتی ہوا تھا۔ شہید محمد علی کے سوگورارن میں والدین سمیت ایک بڑی بہن اور ایک چھوٹا بھائی شامل ہیں، شہید کا والد ریٹائر فوجی ہیں۔

اس موقع پر شہید محمد علی کے والد ریٹائر لانس نائیک خالد محمود کا کہنا ہے مجھے فخر ہےکہ میرے بیٹے محمد علی نے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے۔ میں بھی ریٹائرڈ فوجی ہوں، میری شہید ہونے کی خواہش نہ پوری ہوئی لیکن میرے بیٹے نے شہادت کا جام پی کر میری خواہش پوری کی۔

صدر پاکستان اور چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے بھی شہید کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گرینڈ ٹیچرز الائنس جہلم کی کوششوں سے کنٹریکٹ ختم ہونے والے ایس ایس ای اساتذہ کے معاہدوں میں توسیع

17 جون, 2025

چیئرمین یونیک ٹریڈنگ کمپنی قطر شیخ عبدالرحمٰن المفتاح کا جہلم کا دورہ

8 دسمبر, 2023

چیئرمین واپڈا کا منگلا ہائیڈل پاور سٹیشن کا دورہ، حکام کی منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے پر بریفنگ

18 فروری, 2026

عوام کو بجلی کی قیمتوں میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان

19 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں