Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سرائے عالمگیر پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 4 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سرائے عالمگیر پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 4 ملزمان گرفتار

محمد زاہد خورشید
محمد زاہد خورشید
27 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

تھانہ صدر سرائے عالمگیرپولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری، 4 ملزمان گرفتار، 1200 پتنگیں اور 80عدددھاتی و کیمیکل ڈوریں برآمد کر لی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید اسدمظفر کی زیر قیادت اور ڈی ایس پی سرائے عالمگیر سرکل مدثر اقبال گجرکی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیر SI فہدالرحمن نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ خصوصی آپریشن کے دوران پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے عرفان حسین ولد سید الف شاہ، محمد نعیم ولد محمد حنیف، نعیم سلیم ولد محمد سلیم، محمد مشتاق ولد شیر محمد سکنائے منڈی بہاؤالدین گرفتار کر لئے گئے۔

پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر1200 پتنگیں اور80عدد دھاتی و کیمیکل ڈوریں برآمد کر لی گئی۔ چاروں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔

ڈی پی او گجرات کا کہنا تھا کہ پتنگ بازی جان لیوا کھیل ہے اپنے بچوں کو اس خونی کھیل سے دور رکھیں، یہ خطرناک کھیل اب تک بہت سی قیمتی جانیں لے چکاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اب ہونڈا پرائڈر زیرومارک اپ اورآسان اقساط پرحاصل کریں

24 اپریل, 2024

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا ماہانہ اجلاس، نئی مالیاتی رپورٹ کی منظوری

18 اپریل, 2024

اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ

27 جنوری, 2024

کرنسی نوٹ پر موجود اس جملے کا مطلب کیا ہے، کیا آپ نے اس جملے پر غور کیا ہے؟

3 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں