Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: لو میرج کی خواہشمند لڑکی بریانی کے ڈبوں پر دُعا لکھوا کر مفت تقسیم کرنے لگی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

لو میرج کی خواہشمند لڑکی بریانی کے ڈبوں پر دُعا لکھوا کر مفت تقسیم کرنے لگی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اکثر کہا جاتا ہے، حقوق العباد کے بعد غریب کے دل سے نکلنے والی دعا قبول ہوتی ہے، اپنے حق میں دُعا قبول کروانے کے لیے ایسا ہی کچھ ایک لڑکی نے کیا۔ اپنی محبت پانے کے لیے لڑکی نے بریانی کے ڈبوں پر اپنے نکاح کے لیے دُعا لکھ کر اپیل کر دی۔

ٹک ٹاک پر مقبول ہونے والے فوڈ پانڈا رائیڈر فائق بھائی نے ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ مجھ سے راولپنڈی کی ایک بہن نے رابطہ کیا اور مجھے بریانی کا آرڈر دیا۔

اب ظاہر ہے رائیڈر نے اسے آرڈر ہی سمجھا مگر صورتحال اُس وقت حیرت انگیز ہو گئی، جب نامعلوم لڑکی نے رائیڈر کو ہدایت کی کہ میں 5 ہزار روپے دے رہی ہوں، اس کی بریانی خرید کر غریب افراد میں بانٹ دینا۔

@faiq_bhai order from rawalpindi … pray for nikah #rawalpindi #islamabad #faiqbhai #faiqbhaiyoutube #faiqbykeawala #biker #baryani #donat #nikah #islam #murreeroad #faiqbhaidonation ♬ original sound – faiq bhai

ساتھ ہی خاص ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ 1 ہزار آپ رکھ لینا اور باقی پیسوں کی بریانی خرید لینا، مگر ہر بریانی کے ڈبے پر ایک پرچی لگائیے گا، جس پر یہ دعا لکھی ہونی چاہیے کہ ’جسے میں چاہتی ہوں، اس سے میرا اس سے نکاح ہو جائے۔‘

پہلے تو رائیڈر بھی حیران ہوا، بعدازاں ہدایات پر عمل کر لیا۔

فائق بھائی نے ویڈیو بناتے ہوئے بتایا کہ نامعلوم لڑکی نے آرڈر دیا اور ساتھ ہی دعا کو ہر بریانی کے ڈبے پر چسپا کرنے کی ہدایت دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان کے لاری اڈوں پر بنیادی سہولیات کا فقدان، زائد کرایوں اور اوورلوڈنگ نے مسافروں کو پریشان کر دیا

31 مئی, 2026

لِلہ جہلم روڈ منصوبہ خطے کی ترقی اور عوام کی سہولت کیلئے انتہائی اہم ہے، بلال اظہر کیانی

15 دسمبر, 2025

جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، چرس اور شراب برآمد

9 ستمبر, 2025

محکمہ سکول ایجوکیشن کی سرکاری و نجی سکولوں کیلئے نئی ہدایات جاری

30 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں