Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کی سبزی منڈی گندگی کی آماجگاہ میں تبدیل، مکینوں کی زندگی اجیرن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کی سبزی منڈی گندگی کی آماجگاہ میں تبدیل، مکینوں کی زندگی اجیرن

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سبزی منڈی گندگی کی آماجگاہ میں تبدیل ، تعفن اور بدبو پھیلنے سے خریداروں سمیت ملحقہ آبادیوں کے مکینوں کی زندگی اجیرن ، ٹریفک کا نظام بھی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے لائن جادہ سے ملحقہ جگہ پر قائم سبزی منڈی مکینوں کے لئے عذاب بن چکی ہے ، سبزی و فروٹ منڈی میں مبینہ طور پر صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات ہونے کی وجہ سے بارشوں کے دنوں میں تعفن اور بدبو اسقدر زیادہ ہوجاتی ہے کہ منڈی سے گزرتے وقت صارفین سمیت راہگیروں کو سانس لینے میں شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑتا ہے۔

بارش کے موسم میں بارشی پانی سبزی منڈی میں جگہ جگہ کھڑا ہونے کی وجہ سے ہر طرف کیچڑ ہی کیچڑ نظر آتا ہے ، منڈی میں اشیاء خوردونوش خریدنے کے لئے آنے والے صارفین کیچڑ کیوجہ سے مشکلات میں مبتلا ہو رہے ہیں ،صفائی ستھرائی اور بارشی پانی کا مناسب نکاسی کا نظام نہ ہونامیونسپل کمیٹی و ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

جگہ جگہ کھڑے گندے پانی کے جوہڑوں کیوجہ سے مچھروں کی افزائش نسل میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ، صبح اور شام کے اوقات میں پھل و سبزیاں لانے والے ٹرکوں، لوڈر رکشوں ، چنگ چی رکشوں، گدھا گاڑیوں ، ریڑھی بانوں کی وجہ سے سڑک سے گزرنے والی ٹریفک کا نظام بھی شدید متاثر ہو تا ہے۔

اسی وجہ سے سبزی و فروٹ منڈی جہاں شہریوں کی زندگیوں کے لئے عذاب بن چکی ہے، وہیں تاجر برادری کے کارروبار پر بھی انتہائی منفی اثرات مرتب کر رہی ہے سبزی وفروٹ منڈی کی جگہ کم ہونے کی وجہ سے رش میں چوری چکاری ، جیب تراشی کی وارداتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ ہو چکا ہے۔

سبزی و فروٹ منڈی کے مسائل میں اضافہ ہونے سے شہری تنظیموں کے عہدیداروں سمیت عوامی، سماجی، رفاعی اور فلاحی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
37%
2 m/s
منگل
25 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

9 فروری, 2026

جہلم کے غریب مزدور کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا ، ایک کروڑ روپے تاوان طلب

9 جولائی, 2024

جہلم: چینی مافیا بےلگام، مصنوعی قلت سے فی بوری 100 روپے تک مہنگی

28 اپریل, 2024

دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال فیشن بن گیا

15 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں