Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سیاحوں کیلئے خوش خبری، اہم ملک نے پروازیں مفت کردیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سیاحوں کیلئے خوش خبری، اہم ملک نے پروازیں مفت کردیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایک طرف دنیا بھر میں یہ بحث چھڑی ہوئی ہے کہ سیاحت کچھ زیادہ ہوگئی ہے۔ اس کے نتیجے میں کئی ممالک کے لیے مشکلات بھی پیدا ہوئی ہیں۔

بعض یورپی ممالک میں سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے مقامی باشندے شدید الجھنوں کا شکار ہیں۔ ایسے میں جاپان کی طرف سے سیاحوں کو مفت پروازوں کا فراہم کیا جانا انتہائی حیرت انگیز قرار دیا جارہا ہے۔

جاپان ایئر لائنز نے سیاحت کا دائرہ مزید وسیع کرنے کے لیے مفت پروازوں کی آفر کی ہے۔ اسپین سیاحت کے شعبے کو غیر معمولی فروغ دینے والا ملک ہے۔ ہسپانوی باشندے غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد سے پریشان ہیں۔ ایسے میں جاپان ایئر لائنز کا فیصلہ بہت عجیب سمجھا جارہا ہے۔

جاپان ایئر لائنز نے جاپان کی حدود میں غیر ملکی سیاحوں کو مفت پروازیں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جاپانی کرنسی ین اس وقت قدر کی گراوٹ کا سامنا کر رہی ہے۔

جاپان ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ مفت پروازوں کا مقصد جاپان کے ایسے سیاحتی مقامات کو فروغ دینا ہے جہاں عمومی طور پر لوگ جانا زیادہ پسند نہیں کرتے۔

ماہرین یہ خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ اس کے نتیجے میں دارالحکومت ٹوکیو اور دیگر مقامات پر بیرونی سیاحوں کا دباؤ بڑھے گا۔

جاپان ایئر لائنز کی ڈیل امریکا، کینیڈا، میکسیکو، تھائی لینڈ، آسٹریلیا، ویتنام، فلپائن، چین، بھارت، انڈونیشیا اور تائیوان کے سیاحوں کے لیے ہے۔

مسافروں سے کہا گیا ہے کہ پہلے وہ انٹرنیشنل راؤنڈ ٹرپ ٹکٹ بک کروائیں اور پھر جاپان کی اندرونی پروازیں اُس پیکیج میں شامل کریں اور موازنہ کرکے بچت کا اندازہ لگائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
48%
2 km/h
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
33 °C
پیر
24 °C

تازہ ترین

جہلم: جیولر قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم کی سی سی ڈی مقابلے میں ہلاکت کے بعد فریقین نے صلح کرلی
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں جیولر کو قتل کرنے والا ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
21 اکتوبر, 2026
دینہ میں کار اور ایوری وین کے درمیان تصادم، خاتون اور دو بچے شدید زخمی
21 اکتوبر, 2026
ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

2023 میں چھوٹی کشتیوں کے ذریعے چینل عبور کرکے 29437 مائیگرنٹس برطانیہ آئے

5 جنوری, 2024

اسپیس ایکس کی ’اسٹارشپ‘ کی تیسری آزمائشی پرواز آخری مرحلے میں ناکام

15 مارچ, 2024

آلہ سماعت کا استعمال ڈیمینشیا کے آغاز کو مؤخر کر سکتا ہے، تحقیق

7 جنوری, 2024

سر کے بل کھڑے ہوکر 5 گیندوں کا کرتب دکھانے کا عالمی ریکارڈ

11 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں