Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کافی کا زیادہ استعمال علمی صلاحیتوں میں زوال کا سبب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کافی کا زیادہ استعمال علمی صلاحیتوں میں زوال کا سبب

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اورلینڈو: ایک حالیہ تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ دن میں تین کپ سے زیادہ کافی پینا وقت کے ساتھ ساتھ تیزی سے علمی صلاحیتوں میں زوال کا سبب بنتا ہے۔

تفتیش کاروں نے کافی اور چائے کے ذہانت پر اثرات کا جائزہ لیا جس میں تجریدی استدلال، سوچ کا پیٹرن اور منطقی سوچ کا پیمانے شامل تھے۔

ایڈونٹ ہیلتھ  ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، اورلینڈو کی پی ایچ ڈی کیلسی آر سیول نے بتایا کہ ایک پرانی کہاوت ہے کہ کسی بھی چیز کا بہت زیادہ استعمال اچھا نہیں ہوتا۔ یہ سچ ہے۔ سب کچھ متوازن ہونا چاہیے، لہذا اعتدال پسند کافی کا استعمال ٹھیک ہے لیکن بہت زیادہ استعمال نقصان دہ ہے۔

مطالعے کے نتائج الزائمر ایسوسی ایشن انٹرنیشنل کانفرنس (اے اے آئی سی) 2024 میں پیش کیے گئے ۔

نتائج میں یہ بھی پایا گیا کہ اگر کافی یا چائے اعتدال میں پی جائے تو مشاہداتی اور وبائی امراض کے مطالعے سے اخذ کیے گئے شواہد اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ کافی اور چائے دونوں کا استعمال فالج ، دل کی خرابی ، کینسر، ذیابیطس اور پارکنسنز کی بیماری پر فائدہ مند اثرات مرتب کرتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
38%
2 km/h
بدھ
30 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

امریکا میں ذیابیطس کے کیسز میں تشویش ناک حد تک اضافہ

9 نومبر, 2024

جِلدی امراض کی ادویات کا زیادہ استعمال ہڈیوں کیلیے نقصان دہ قرار

28 دسمبر, 2023

موسمیاتی تبدیلی اور امراض قلب سے جُڑیں اموات میں تعلق کا انکشاف

18 جون, 2024

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان غریب عوام کے لیے وبال جان بن گیا

20 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں