Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم اور گردونواح میں ناقص و غیر معیاری پھل اور سبزیوں کی فروخت عروج پر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم اور گردونواح میں ناقص و غیر معیاری پھل اور سبزیوں کی فروخت عروج پر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں ناقص و غیر معیاری پھل اور سبزیوں کی فروخت عروج پر، ریڑھیوں پر فروخت ہونے والی سبزیاں اور پھل باسی ہونے کے ساتھ مہنگے داموں فروخت کئے جا رہے ہیں، گاہکوں کی باز پرس پر دکاندار بدتمیزی دنگا فساد کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے گلی محلوںاور سڑکوں پر لوڈر رکشوں پر قائم سبزی، فروٹ کی موبائل دکانیں سبزیاں اور پھل فروخت کرنے والے دکانداروں نے اپنی الگ ریاست قائم کر رکھی ہے۔

باسی ، ناقص مضر صحت پھل و سبزیاں مہنگے داموں فروخت کرنا دکانداروں و ریڑھی بانوں کا شیوا بن چکا ہے، ناقص و غیر معیاری سبزیاں استعمال کرنے سے بزرگ، معصوم بچے پیٹ اور گلے کے امراض میں مبتلا ہورہے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذمہ داران کی خاموشی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ مضر صحت باسی پھل و سبزیاں فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف فوجداری مقدمات کا اندراج کروایا جائے اور حکومت کے مقررہ کردہ نرخوں پر سبزی و فروٹ کی فروخت یقینی بنائی جائے تا کہ شہری حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق تازہ سبزیاں و پھل سرکاری نرخوں پر خر ید کر استعمال کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مہنگائی کا جن بے قابو، اشیائے خوردونوش کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر

3 جنوری, 2026

ہونڈا سی ڈی 70 کی تازہ قیمت سامنے آ گئی

21 اکتوبر, 2024

ملکی حالات کے پیش نظر سول ڈیفنس کو متحرک کرنا وقت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

7 مئی, 2025

نادرا کی شناختی کارڈ، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور ب فارم بنوانے کے قواعد میں بڑی تبدیلیاں

23 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں