Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 411 افراد کی چیکنگ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 411 افراد کی چیکنگ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کی جانب سے دہشت گردوں، جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی اور اہم تنصیبات کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی کی گئی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر جہلم پولیس نے ضلع کے مختلف مقامات پر 12 مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 411 افراد کی چیکنگ کی۔ سرچ آپریشنز کے دوران شہریوں کی ویری فکیشن پولیس ایپلیکیشن کے ذریعے کی گئی جبکہ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی ناکہ بندی کے تحت سخت چیکنگ عمل میں لائی گئی۔

کارروائیوں کا مقصد مجرمان اشتہاریوں، جرائم پیشہ افراد، اسلحہ و منشیات کی برآمدگی، اور سماج دشمن عناصر کی گرفتاری تھا تاکہ شرپسند عناصر کو ان کے مذموم عزائم میں کامیاب ہونے سے پہلے ہی ناکام بنایا جا سکے۔

ڈی پی او طارق عزیز سندھو نے کہا کہ ایسے آپریشنز کا تسلسل جاری رہے گا تاکہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے اور شہر میں امن و امان برقرار رہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
67%
4 km/h
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، اسسٹنٹ کمشنر عائشہ شفقت

31 مارچ, 2026

پنجاب سمال انڈسٹریز اسٹیٹ جہلم کے زیراہتمام’’شجر کاری مہم‘‘ اور آگاہی واک کا انعقاد

9 مئی, 2024

دینہ میں جی ٹی روڈ پر 2 ٹرکوں میں تصادم، خاتون اور بچے سمیت 4 افراد زخمی

24 جون, 2025

برطانیہ جانے کیلئے کن درخواستوں پر انگریزی زبان کے ٹیسٹ کی ضرورت ہوتی ہے

10 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں