Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امریکا میں آٹزم کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امریکا میں آٹزم کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایک حالیہ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی نوجوانوں میں آٹزم کی تشخیص میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔

محققین کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں لڑکیوں اور لڑکوں میں آٹزم کی بڑے پیمانے پر تشخیص دیکھنے میں آئی ہے، صرف ایک دہائی کے دوران امریکا میں آٹزم کے واقعات میں تقریباً تین گنا اضافہ سامنے آیا ہے۔

جریدے جاما نیٹ ورک اوپن میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، امریکا کے بڑے ہیلتھ کیئر سسٹمز میں داخل ہونے والے 12 ملین سے زیادہ مریضوں کے اعداد و شمار سے پتا چلا ہے کہ 2011 اور 2022 کے درمیان آٹزم کے شکار افراد کی تعداد میں 175 فیصد اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ تشخیص میں اضافہ خاص طور پر 26 سے 34 سال کی عمر کے نوجوان بالغوں میں بہت زیادہ تھا۔ اس گروپ میں 2011 اور 2022 کے درمیان آٹزم کی تشخیص میں 450 فیصد اضافہ (5.5 گنا سے زیادہ اضافے کے برابر) کا مشاہدہ کیا گیا۔

اگرچہ لڑکوں میں اب بھی لڑکیوں کے مقابلے میں آٹزم کی تشخیص کا امکان چار گنا زیادہ ہے تاہم کیلیف کے پلیزنٹن میں قیصر پرمینٹی کے ڈویژن آف ریسرچ کے لیوک گروسوینر کی قیادت میں ایک ٹیم کے مطابق یہ جنسی تفریق رفتہ رفتہ ختم ہورہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
75%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف

1 مئی, 2024

فاسٹ فوڈ اور حاملہ خواتین پر اس کے اثرات

28 اکتوبر, 2024

جہلم: والدین شدید گرمی میں بچوں کی جلد کا خصوصی خیال رکھیں، ڈاکٹر نعیم غفار چوہدری

12 جولائی, 2026

زیتون کے پتوں کا عرق ذیابیطس مریضوں کیلئے فائدہ مند

22 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں