Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موسم سرما کی تعطیلات ختم، ضلع جہلم میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موسم سرما کی تعطیلات ختم، ضلع جہلم میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جہلم سمیت پنجاب بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے، شدید سردی کی وجہ سے سکولوں میں بچوں کی حاضری معمول سے کم رہی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم سمیت پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے ساتھ بچوں کی موجیں بھی ختم ہو گئیں، ضلع جہلم سمیت صوبے بھر کے نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے 25 دن بعد آج دوبارہ کھل گئے ہیں.

پنجاب حکومت نے 18 دسمبر سے 31 دسمبر 2023ء تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا تاہم موسم کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے تعطیلات میں 9 جنوری 2024ء تک اضافہ کیا گیا۔

تعطیلات ختم ہونے کے باوجود سردی کی شدت میں کمی نہ آنے پر صوبائی حکومت کی جانب سے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے.

نوٹیفکیشن کے مطابق 10 سے 22 جنوری تک تمام سکول صبح ساڑھے 9 سے دوپہر اڑھائی بجے تک کھلیں گے، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے سردی سے بچنے کیلئے بچوں کو گرم ملبوسات پہننے کی ہدایت بھی کی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عید قربان میں چند دن باقی رہ گئے، بچوں سمیت نوجوان جانوروں کو سجانے لگے

13 جون, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ای اینڈ ای ڈی سینٹر کا دورہ، مریضوں سے ملاقات، سہولیات کا جائزہ لیا

22 اپریل, 2025

محرم الحرام؛ انتظامات میں کسی قسم کی کمی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

3 جولائی, 2024

گریڈ 17 سے 21 تک کے واپڈا افسران کو دستیاب ماہانہ فری یونٹس کی سہولت ختم ہونے والی ہے؟

10 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں