Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں شہید پولیس ہیڈ کانسٹیبل محمد فاروق کی اکیسویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں شہید پولیس ہیڈ کانسٹیبل محمد فاروق کی اکیسویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد فاروق کی اکیسویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی۔ اس موقع پر پولیس افسران نے شہید کی قبر پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سٹی سرکل محمد اکرم سمیت دیگر پولیس افسران نے شہید کی لحد پر حاضری دی، جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔

پولیس کے مطابق شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد فاروق نے ایک اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس پارٹی کے ہمراہ چھاپہ مار کارروائی کے دوران فرض کی ادائیگی کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا تھا، جب ملزم نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی تھی۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء پولیس قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں، جنہوں نے اپنے خون کا نذرانہ پیش کر کے ملک و ملت کے تحفظ کی عظیم مثال قائم کی۔ انہوں نے کہا کہ شہداء پولیس ہمارے محسن ہیں، جن کی بہادری، شجاعت اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

ڈی پی او نے مزید کہا کہ شہداء پولیس کی لازوال قربانیاں جہلم پولیس اور عوام پر قرض ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ محکمہ پولیس شہداء کے مشن کو جاری رکھے گا اور ان کے اہل خانہ کی ہر ممکن دیکھ بھال اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہداء محکمہ پولیس کا ہمیشہ قابلِ فخر حصہ رہیں گے اور ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
66%
2 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں تاجروں کا 26 اپریل کو فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

25 اپریل, 2025

سوہاوہ: ڈومیلی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری

29 نومبر, 2025

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جانب سے یومِ تکبیر جوش و جذبے سے منایا گیا

28 مئی, 2025

دینہ پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 11 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

17 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں