Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ملک سے فرار ہونے کے بعد بشارالاسد کا پہلا بیان سامنے آگیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ملک سے فرار ہونے کے بعد بشارالاسد کا پہلا بیان سامنے آگیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

گزشتہ ہفتے 24 سالہ حکومت گرنے کے بعد بشار الاسد روس فرار ہوگئے تھے جہاں سے انھوں نے اپنا پہلا بیان جاری کیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے مفرور صدر بشار الاسد نے ملک سے "منصوبہ بندی” کے ساتھ نکلنے کی تردید کی ہے۔

بشار اسد نے مزید کہا کہ باغیوں کے قبضے کے دوران کسی بھی لمحے میں نے حکومت چھوڑنے یا پناہ لینے پر غور نہیں کیا، اور نہ ہی کسی فرد یا جماعت کی طرف سے ایسی کوئی تجویز پیش کی گئی تھی۔

روس میں پناہ لینے والے بشار الاسد نے مزید کہا کہ باغیوں کے قبضے کے دوران کارروائی کا واحد طریقہ یہ تھا کہ دہشت گردوں کے حملے کے خلاف جنگ جاری رکھی جائے۔

بشار الاسد نے کہا کہ جیسے ہی دارالحکومت باغیوں کے قبضے میں آیا میں "جنگی کارروائیوں کی نگرانی” کے لیے صوبہ لاذقیہ میں روسی فوجی اڈے گیا اور وہاں دیکھا کہ شامی فوجیوں نے پوزیشنیں چھوڑ دی ہیں۔

سابق صدر نے مزید کہا کہ حمیمیم بیس بھی ” لگاتار ڈرون حملوں کی زد میں تھا۔ جب ریاست دہشت گردی کے ہاتھوں میں آجاتی ہے اور ان سے جنگ کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے تو کوئی بھی عہدہ بے مقصد ہو جاتا ہے۔

بشار الاسد نے کہا کہ جس کے بعد روس نے مجھے ہوائی جہاز کے ذریعے دمشق سے ماسکو لے جانے کا فیصلہ کیا تھا۔

معزول صدر نے الزام عائد کیا کہ اس وقت شام "دہشت گردی کے ہاتھوں” میں ہے۔ میرا شام کے ساتھ تعلق گہرا اور غیر متزلزل ہے۔

خیال رہے کہ بشار الاسد کا یہ بیان شامی صدارت کے ٹیلیگرام چینل پر ڈالا گیا اور یہ واضح نہیں ہے کہ فی الحال اس کو کون چلا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف 2025 کی رجسٹریشن کب ہوگی؟

3 مارچ, 2025

دبئی میں 3 ورکرز کی پراسرار ہلاکت، دبئی پولیس نے تحقیقات شروع کردیں

12 جولائی, 2024

برطانیہ کے پُرہجوم علاقوں میں مسلح افراد کے حملے؛ 2 شہری ہلاک اور 4 زخمی

11 نومبر, 2024

اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اداراے اونرا پر بمباری؛ 4 فلسطینی شہید

23 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں