Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امریکا میں بھارتی طالبعلم اپنی ’برتھ ڈے پارٹی‘ میں غلطی سے بندوق چلنے پر ہلاک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امریکا میں بھارتی طالبعلم اپنی ’برتھ ڈے پارٹی‘ میں غلطی سے بندوق چلنے پر ہلاک

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

امریکی یونی ورسٹی میں زیر تعلیم بھارتی طالب علم دوستوں کے ہمراہ اپنے گھر پر اپنی سال گرہ مناتے ہوئے ایک چھوٹی سی غلطی کے باعث ہمیشہ کے لیے موت کی وادی میں چلا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آریان ریڈی نامی 23 سالہ نوجوان امریکا میں کنساس اسٹیٹ یونیورسٹی سے ماسٹرز کررہا تھا۔

آریان ریڈی کا گھر امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں تھا جہاں وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ اپنی سال گرہ منا رہا تھا۔

اس دوران آریان مبینہ طور پر شکار کے لیے حال ہی میں خریدی گئی اپنی نئی بندوق کو صاف کرنے لگا اور غلطی سے گولی چل گئی۔

یہ گولی سیدھے سینے پر لگی اور آر پار ہوگئی۔ پورے کمرے میں خون پھیل گیا۔ دوستوں نے آریان کو اسپتال منتقل کیا لیکن تب تک آریان اپنی آخری سانس لے چکا تھا۔

آریان ریڈی کا تعلق بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع بھواناگیری سے تھا اور امریکا میں کنساس اسٹیٹ یونی ورسٹی سے ماسٹرز آف سائنس کر رہا تھا۔

آریان کی لاش کو ضروری کارروائی کے بعد آج آبائی وطن روانہ کردیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عراق: شدید گرمی کے باعث زائرین کیلئے کئی کلومیٹر طویل ’ہری جالیاں‘ نصب

2 جولائی, 2024

انگلینڈ نسل پرستانہ فساد؛ مسجد سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ پر 53 سالہ خاتون کو سزا

15 اگست, 2024

ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکاٹ بیسنٹ کو وزیرخزانہ نامزد کردیا

23 نومبر, 2024

برطانوی حکومتی رپورٹ میں اسرائیل عالمی قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار

31 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں