Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں بیٹے کی ایما پر والدین پر تشدد کرنے والے 4 ملازم گرفتار، ماں بازیاب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں بیٹے کی ایما پر والدین پر تشدد کرنے والے 4 ملازم گرفتار، ماں بازیاب

عامر کیانی
عامر کیانی
22 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ میں بیٹے کی ایماء پر والدین پر تشدد کر کے کمرے میں بند کرنے والے 4 ملازم گرفتار کر لئے گئے، پولیس نے خاتون کو بازیاب کروایا ہے، ملزمان نے برطانیہ میں مقیم شارق نامی شخص کے کہنے پر ضعیف العمر میاں بیوی کے ساتھ ظلم کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ضعیف العمر میاں بیوی پر تشدد کرنے والے 4ملزمان زعفران، جاوید محمود، اخلاق اور بشیر کو پولیس نے گرفتار کر کے کمرے میں قید خاتون کو بازیاب کروا لیاہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان اسی گھر میں کام کرتے ہیں اور میاں بیوی کا بیٹا جو کہ انگلینڈ میں مقیم ہے انکے کہنے پر تشدد کروایا جاتا تھا۔

میاں بیوی نے ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا ہے کہ ہمارے بیٹے شارق نے مار پیٹ کر کے ہم سے زبردستی زمین ہتھیا لی ہے اور انگلینڈ چلا گیا ہے۔ وہاں سے بیٹے نے گھر کے ملازمین کو کہا ہے کہ ہمیں گھر سے باہر نکالے جس پر ملازمین ہم پر تشدد کرتے اور انجکشن لگا کر کمرے میں بند کر دیتے تھے۔

متاثرہ میاں بیوی نے فون پر پولیس کو اطلاع کی، بعدازاں تھانہ سوہاوہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں بھائی نے 23 سالہ سگے بھائی کو کیوں قتل کیا؟ ملزم اور اسکے دوست نے اہم انکشافات کر دیے

2 نومبر, 2024

بدقسمتی سے ظالم حکومت اور پی ٹی آئی کی نااہلی کے باعث ہم پس رہے ہیں، فواد چوہدری

8 اگست, 2025

علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کے وفادار ہیں، فواد چوہدری

17 اپریل, 2025

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری

14 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں