Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: واقعہ معراج کمال معجزات مصطفی اور تسخیر ِکائنات کے بند دروازوں کے کھلنے کی ابتدا ہے، سید خلیل کاظمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

واقعہ معراج کمال معجزات مصطفی اور تسخیر ِکائنات کے بند دروازوں کے کھلنے کی ابتدا ہے، سید خلیل کاظمی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سید خلیل حسین کاظمی نے کہا کہ واقعہ معراج کمال معجزات مصطفی اور تسخیر ِکائنات کے بند دروازوں کے کھلنے کی ابتدا ہے، اعلائے کلمہ حق اور توحید کی ترویج و اشاعت اور فروغ کے لئے اللہ رب العزت نے اپنے پیغمبروں کو معجزات سے نوازا۔

جہلم شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی و مذہبی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی نے اپنے بیان میں کہا کہ معجزات کا انکار قرآن و سنت کی تعلیمات سے انکار ہے۔معراج کی شب کوئی چیز بھی پردہ غیب میں نہ رہی۔ آپ ﷺ نے مظاہرات حق و کون و مکاں کا بچشم مشاہدہ فرمایا۔

انہوں نے کہا کہ معراج کی شب آپ ﷺ کو قیامت تک کے ہونے والے واقعات کا علم عطا کر دیا گیا۔ سفرِ معراج کے دوران حضور سرور کونین ﷺ نے اللہ رب العزت کے جلال و جمال کی رعنائیاں اور لامکاں کی وسعتیں دیکھیں۔آپ ﷺنے تاقیامت ظہور پذیر ہونے والے واقعات کی جو نشاندہی فرمائی وہ تخیلات یا تصورات نہ تھے بلکہ عین حقیقت اور مشاہدات تھے جن کا اظہار تاوصال آپ ﷺ بتدریج فرماتے رہے۔

سید خلیل کاظمی نے کہا کہ اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت کرو کیونکہ اللہ رب العزت نے پیغمبر آخر الزماں ﷺ کو تمام علوم و معارف عطا فرما دئیے تھے، آپ ﷺ نے جو فرمایا وہ حق ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب حکومت کے احکامات پر پلاسٹک بیگز پابندی پر مکمل عمل درآمد کرائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

2 جون, 2024

جہلم پولیس کی کارروائی، ساؤنڈ سسٹم آرڈیننس کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

20 اگست, 2025

بجلی مزید 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

27 جون, 2024

پاکستان میں آئین جمہوریت اور عدالتیں ختم ہو چکی، فواد چودھری

30 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں