Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا گورنمنٹ کالج آف کامرس بلال ٹاؤن کا دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا گورنمنٹ کالج آف کامرس بلال ٹاؤن کا دورہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے گورنمنٹ کالج آف کامرس بلال ٹاؤن کا دورہ کیا، جہاں کالج پرنسپل طارق عزیز، سینئر پروفیسر اصلاح الدین احمد اور حماد رضا اعوان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

پرنسپل نے ڈپٹی کمشنر کو کالج کے مختلف حصوں کا معائنہ کروایا اور تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے کالج میں جاری تدریسی معیار، انفراسٹرکچر، اور طلبہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے کالج کی انتظامیہ کو تعلیمی ماحول مزید بہتر بنانے کے لیے کی گئی کاوشوں کو سراہتے ہوئے خصوصی طور پر نئے پودے لگانے اور گرینری میں اضافے کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے نوجوانوں کی ذہنی اور اخلاقی تربیت کے مراکز ہوتے ہیں، اور ان کی بہتری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے چاہئیں۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے اساتذہ پر زور دیا کہ وہ اپنی بھرپور محنت اور لگن سے طلبہ کی تعلیم و تربیت کریں تاکہ وہ مستقبل میں ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں اور ان کی معیاری تعلیم و تربیت ہی روشن پاکستان کی ضمانت ہے۔

انہوں نے کالج انتظامیہ کو ہدایت دی کہ تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے جدید تدریسی طریقے اپنائے جائیں اور طلبہ کی عملی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جائے تاکہ وہ کامیاب پروفیشنل بن کر ملک کی خدمت کر سکیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ضلعی انتظامیہ تعلیمی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی تاکہ جہلم کے تعلیمی ادارے مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
31%
2 m/s
اتوار
26 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026
جہلم پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، بلال اظہر کیانی نے حلف لیا
8 نومبر, 2026
جہلم میں 10 نومبر کو کمپیوٹر سائنس کے دونوں پرچے معمول کے مطابق ہوں گے،کنٹرولر امتحانات راولپنڈی تعلیمی بورڈ
8 نومبر, 2026
امتحانی مرکز کی تبدیلی ڈپٹی کمشنر جہلم کو مہنگی پڑ گئی، وزیراعلیٰ پنجاب کے دورے سے ایک روز قبل میر رضا اوزگن عہدے سے فارغ
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

’آدھے کورین، آدھے پاکستانی‘: ’اکیلا پن محسوس ہو تو پاکستان چلی جاتی ہوں، وہاں کی رونق بہت پسند ہے‘

19 جولائی, 2024

لاہور ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں میں چار روزہ ورکنگ ہفتہ نافذ

13 مارچ, 2026

پاسپورٹ بنوانے کے لیے رواں ماہ کتنی فیس ادا کرنی ہوگی؟

21 ستمبر, 2024

رمضان سہولت اسٹالز پر اشیائے خوردونوش سستی فراہم کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

28 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں