Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا مین بازار کا دورہ، بیوٹیفیکیشن کے عمل کا جائزہ لیا، ترقیاتی کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا مین بازار کا دورہ، بیوٹیفیکیشن کے عمل کا جائزہ لیا، ترقیاتی کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
8 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان نے چیف آفیسر محمد فیصل اور انجینئر حافظ عامر کے ہمراہ دینہ مین بازار میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں اسسٹنٹ کمشنر محمد تیمور خان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے تحت دینہ مین بازار کو ماڈرن بازار بنانے کے منصوبے کے تحت جاری ترقیاتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔ اس دوران دکانداروں نے نکاسی آب، مین ہولز کی صفائی اور فرش کے پلستر کا کام مکمل نہ ہونے سے متعلق شکایات پیش کیں۔

شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر محمد تیمور خان نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی کہ تمام مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے اور ترقیاتی کام جلد از جلد مکمل کیے جائیں تاکہ تاجروں اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اسسٹنٹ کمشنر نے کمرشل مارکیٹ دینہ کا بھی دورہ کیا اور مارکیٹ کے فرنٹ سے 15 فٹ جگہ خالی رکھنے کی ہدایت کی تاکہ بازار میں کشادگی، خوبصورتی اور آمدورفت میں بہتری لائی جا سکے۔

بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر محمد تیمور خان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر دینہ مین بازار کو جدید طرز پر ماڈرن بازار میں تبدیل کیا جا رہا ہے، جس کی تکمیل کے بعد یہ بازار خوبصورتی اور سہولیات کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ منصوبے کا مقصد شہریوں اور تاجروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا، نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانا اور بازار کو جدید تقاضوں کے مطابق ترقی دینا ہے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ آسانیاں میسر آ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں نماز عید الاضحیٰ کے اجتماعات؛ ریسکیو اہلکار نے بھرپور فرائض سرانجام دیے

17 جون, 2024

سریے کی فی ٹن قیمت میں 55 ہزار روپے تک کمی

18 اکتوبر, 2023

جہلم شہر ملحقہ علاقوں میں تجاوزات مافیا کا راج، سڑکیں بازار سکڑ گئے

6 نومبر, 2024

شہریوں کو انصاف کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

29 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں