Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کینسر کی سرجریوں کو بہتر بنانے کیلئے یونیورسٹی واشنگٹن کو فنڈنگ کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کینسر کی سرجریوں کو بہتر بنانے کیلئے یونیورسٹی واشنگٹن کو فنڈنگ کا اعلان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سیئٹل: امریکی صدر جوبائیڈن نے یونیورسٹی آف واشنگٹن کو ’کینسر مون شاٹ‘ کے اقدام کے ایک نئے مرحلے میں 21.1 ملین ڈالرز فنڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔

فنڈنگ ​​کا یہ اعلان مجموعی طور پر کینسر خلیے ٹیومر کے خاتمے کی سرجریوں کو بہتر بنانے کیلئے ہے ۔

یونیورسٹی آف واشنگٹن ان تین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے جس میں ٹولین یونیورسٹی اور رائس یونیورسٹی شامل ہیں جنہیں کینسر سرجریوں کی کامیابی کے امکانات کو بڑھانے کیلئے فنڈنگ کی گئی ہے۔

وائٹ ہاؤس نے اپنے اعلان کے ایک حصے کے طور پر کہا کہ ان پیشرفت کے ساتھ، اگر منصوبہ کامیاب ہوتا ہے تو سرجنز ٹیومر ٹشوز کی سطح کا جائزہ لے سکیں گے اور اس بات کا اندازہ لگا سکیں گے کہ کیا سرجری مکمل ہونے سے پہلے مریض میں کینسر کے مزید خلیے باقی تو نہیں رہیں گے۔

وائٹ ہاؤس نے مزید کہا کہ یہ پراجیکٹس ایسے حل تیار کریں گے جو آپریٹنگ رومز میں ریئل ٹائم میں اور سائٹ پر موجود پیتھالوجسٹ کی ضرورت کے بغیر اپنائے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
36%
3 km/h
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

ڈومیلی سپر لیگ سیزن 4: اعوان بادشاہ چندڑ کی شاندار کارکردگی، فائنل میں رنر اپ قرار
13 اکتوبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ، ریکارڈ کی فراہمی اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: پڑی درویزہ میں ایک موبائل ٹاور پر تین کمپنیوں کی سروس، صارفین کو مشکلات کا سامنا
13 اکتوبر, 2026
جہلم: کچہری چوک اور ڈنگی پلی پر تعلیمی اداروں کی چھٹی کے اوقات میں ٹریفک جام معمول بن گیا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں اشتہاری مجرم کو فرار میں مدد فراہم کرنے والا ملزم گرفتار
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شدید سردی؛ ہسپتالوں میں آنے والے دل کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

16 جنوری, 2024

لوبیا کھانے سے بلڈ شوگر میں بہتری کا امکان

10 اکتوبر, 2024

خون میں پلاسٹک کے باریک ذرات قلبی امراض کے لیے خطرہ قرار

30 مئی, 2024

امریکا میں ڈینگی خطرہ بننے لگا

3 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں