Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مراکش: ایم ڈی ایس ایل ایس کالج کی بین الاقوامی تعلیمی روابط کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مراکش: ایم ڈی ایس ایل ایس کالج کی بین الاقوامی تعلیمی روابط کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

مراکش: ایم ڈی ایس ایل ایس کالج ان دنوں مراکش کے تعلیمی دورے پر ہے جہاں ادارے کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

اس دورے کا ایک اہم اور نمایاں لمحہ تاریخی شہر مراکش میں واقع "آکسفورڈ سکول” برطانیہ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سے ملاقات تھی۔

ملاقات کے دوران دونوں اداروں کے درمیان طلبہ کے تبادلہ پروگرام کے آغاز پر تفصیلی گفتگو ہوئی، جس کا مقصد نہ صرف بین الثقافتی سیکھنے کے مواقع پیدا کرنا ہے بلکہ تعلیمی اشتراک، فکری ہم آہنگی اور عالمی معیار کی تعلیم کو فروغ دینا بھی شامل ہے۔

اس تعلیمی اشتراک سے نہ صرف دونوں ممالک کے طلبہ کو نئے مواقع میسر آئیں گے بلکہ یہ اقدام انہیں مختلف تعلیمی نظاموں اور ثقافتوں سے روشناس کرنے میں مدد دے گا، جو کہ عالمی سطح پر ایک مربوط، باشعور اور تعلیم یافتہ نسل کی تشکیل میں معاون ثابت ہوگا۔

ایم ڈی ایس ایل ایس کالج کی اس سرگرمی کو بین الاقوامی تعلیم میں ایک نمایاں قدم قرار دیا جا رہا ہے جو کہ ادارے کے عالمی معیار کی تعلیم اور جدید تعلیمی رجحانات اپنانے کے عزم کا واضح ثبوت ہے۔

کالج انتظامیہ کے مطابق اس دورے کے دوران مزید بین الاقوامی تعلیمی اداروں سے روابط استوار کرنے اور مشترکہ تحقیقی و تعلیمی منصوبوں پر کام کرنے کے امکانات پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مہنگائی بے قابو، شہری دکانداروں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور

22 جنوری, 2025

دریائے جہلم کے کنارے سے نامعلوم شخص کی سربریدہ لاش برآمد

5 جولائی, 2024

جہلم: سردیوں کی شروعات سے پہلے ہی سوئی گیس کے پریشر میں کمی آنا شروع ہوگئی

8 نومبر, 2023

پی ٹی آئی کا حصہ ہوں، مجھے کوئی نہیں نکال سکتا، فیصل چوہدری

28 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں