Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے، چوہدری تسنیم ناصر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے، چوہدری تسنیم ناصر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں بے نظیر بھٹو شہید کی16 ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔

پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرح میجر اکرم شہید (نشان حیدر) کی یادگار کے سبزہ زار میں دعائیہ تقریب اور قران خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ دعائیہ تقریب کا اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر سابق ایم پی اے چوہدری تسنیم ناصراقبال کی زیر صدارت کیا گیا.

تقریب میں سینئر رہنما پی پی پی خواجہ آصف ،ممبر پنجاب کونسل چوہدری علی اصغر،عبدالغفار ، چوہدری اورنگ زیب، ملک عرفات، حاجی مسعود، شہزاد شاہ، شہزاد اشرف بھٹی، خواتین ونگ کی ضلعی صدر محترمہ رخسانہ کوثر، سیکرٹری اطلاعات یاسمین اخترسمیت پیپلز پارٹی کے عہدیداران ، کارکنان ، ورکرز، جیالے، خواتین ونگ کی عہدیداران اور ورکرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر ضلعی صدر چوہدری تسنیم ناصر اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے ۔ ذوالفقار علی بھٹو شہید کے خاندان نے جمہوریت کے لئے بیش بہا قربانیاں دیں۔

انہوں نے کہا کہ شہید بھٹونے غریب عوام کو ووٹ کا حق دیا، اور ملک کو ایٹمی طاقت بنایا ۔یہی وجہ ہے کہ بیرونی دشمن سازشوں کیوجہ سے ذوالفقار علی بھٹو اور انکے خاندان کو مسلسل خون کی قربانیاں دینا پڑیں۔

چوہدری تسنیم ناصر نے کہا کہ آج شہید رانی کی 16 ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ جہلم سمیت ملک بھر میں منائی جارہی ہے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار آج سے ہی انتخابی مہم کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔

انہوں نے بھٹو خاندان اور بی بی شہید کو خراج تحسین اور خراج عقیدت پیش کیا،بی بی شہید اور بھٹو خاندان کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا کروائی گئی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
48%
2 km/h
اتوار
23 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

بجلی صارفین کے لیے ریلیف، پاور ڈویژن کا بڑا اعلان سامنے آگیا
18 اکتوبر, 2026
موسمِ سرما کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان ! یکم نومبر سے نافذ ہوں گے
18 اکتوبر, 2026
جہلم میں جدید ویٹرنری آپریشن تھیٹر کا قیام کسانوں اور مویشی پال حضرات کے لیے اہم سہولت ہے، بلال اظہر کیانی
18 اکتوبر, 2026
نادرا کی جدید ڈیوائس؛ نیا موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف
18 اکتوبر, 2026
جہلم: راجہ علی زین خان کی وزیر تعلیم سے ملاقات، گرلز ہائی اسکول دھریالہ جالپ کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کی منظوری
18 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں مسلح ڈکیتی کی واردات، ڈاکو شہری سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

13 نومبر, 2023

بدعنوانی کیس: عدالت نے فواد چوہدری کے خلاف مقدمے کا چالان طلب کرلیا

16 جولائی, 2024

حکومت کا یوم آزادی کے موقع پر آزادی فلوٹ چلانے کا فیصلہ، جہلم میں یہ فلوٹ 11 اگست کو پہنچے گا

6 اگست, 2024

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

13 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں