Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: ڈومیلی میں جیولر کے گھر سے طلائی زیورات اور نقدی چوری کرنے والی ملازمہ آشنا سمیت گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: ڈومیلی میں جیولر کے گھر سے طلائی زیورات اور نقدی چوری کرنے والی ملازمہ آشنا سمیت گرفتار

عامر کیانیمحمد نبیل حسن
عامر کیانی
محمد نبیل حسن
18 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈومیلی میں جیولر کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی چوری کرنے والی گھریلو ملازمہ کو پولیس نے آشنا سمیت گرفتار کر لیا، پولیس نے چوری شدہ طلائی زیورات اور نقدی برآمد کر لی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی محمد افضل اور ان کی ٹیم نے ڈومیلی میں جیولر کے گھر میں چوری کی واردات کرنے والی گھریلو ملازمہ رفعت شاہین اور اس کے ساتھی تصور رشید کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں کام کرنے والی خاتون نے جیولر کے بیگ سے طلائی زیورات اور نقدی چوری کی تھی، ملزمہ رفعت شاہین اور ملزم تصور کو سائنٹیفک بنیادوں پر گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے 25لاکھ روپے مالیت کے 8 تولہ طلا ئی زیوارات، 2 لاکھ 55 ہزار روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لئے گئے۔

تھانہ ڈومیلی پولیس نے ملزمان کو تھانے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: راجہ اویس خالد کی قیادت میں پاک فوج کے حق میں شاندار ریلی نکالی گئی

28 اپریل, 2025

سوہاوہ: ستھرا پنجاب یونین کونسل نگیال کی ٹیم کا بڑاگواہ کو صاف ستھرا بنانے کا مشن، شہریوں کا خراج تحسین

30 دسمبر, 2025

رمضان المبارک میں 9 سے 16 مارچ کے دوران کہاں بارش اور برفباری کا امکان ہے؟

10 مارچ, 2025

جہلم: ناپ تول میں کمی و بیشی کرنے والوں کے خلاف ایکشن، ایک پٹرول پمپ سیل

10 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں