Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے سال 2025 سے بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہو گیا تھا، تاہم جدید سائنٹیفک طریقہ کار اور پیشہ ورانہ حکمت عملی کو بروئے کار لاتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کرتے ہوئے مزید تفتیش جاری ہے۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی اور قانون شکن عناصر کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
12%
4 km/h
بدھ
45 °C
جمعرات
46 °C
جمعہ
43 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زلزلے کے شدید جھٹکے، پنڈدادنخان میں مکانات گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 سالہ لڑکا جاں بحق، 11 افراد زخمی
26 مئی, 2026
بجلی کے بلز پر کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ جانیے!
25 مئی, 2026
دینہ: موٹر سائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث “اکرو گینگ” کے 2 ملزمان گرفتار
25 مئی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندیاں، غیر قانونی مقیم افغان شہری گرفتار
25 مئی, 2026
عید الاضحیٰ؛ ڈپٹی کمشنر جہلم کا مویشی منڈی کا دورہ، انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا
25 مئی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کیوں کی؟

2 اکتوبر, 2024

ضلع جہلم میں گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 گراں فروش گرفتار، 3 دکانیں سیل

7 مارچ, 2025

دینہ میں ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

9 فروری, 2026

صارفین کو مزید چند ہفتے سست انٹرنیٹ کا عذاب جھیلنا پڑے گا

27 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں