Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ’’صاف ستھرا پنجاب“ پروگرام؛ وزیراعلیٰ کی جہلم میں ماڈل پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

’’صاف ستھرا پنجاب“ پروگرام؛ وزیراعلیٰ کی جہلم میں ماڈل پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”صاف ستھرا پنجاب“ پروگرام کے سلسلے میں جہلم سمیت چار شہروں میں ماڈل پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کی منظوری دیدی۔

”صاف ستھرا پنجاب ”پائلٹ پراجیکٹ میں پنجاب کے شہروں جہلم،جھنگ،وہاڑی اوربہاولنگر کوصفائی کے لحاظ سے ماڈل شہر بنایا جائے گا، شہروں میں صفائی کیلئے منظم،موثر اورپائیدار میکانزم نافذ کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں صفائی مہم کو موثر اورتیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا پائیدار ماڈل تیار کرنے کا حکم دیدیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دیہی علاقوں میں صفائی مہم کا پائیدارنظام بنانے کی ہدایت بھی جاری کردی۔

سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب،صوبائی مشیر پرویز رشید،وزیراطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ ذیشان رفیق، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ،کمشنر لاہور،ڈپٹی کمشنر لاہور، ڈی جی لوکل گورنمنٹ،ڈی جی پی ایچ اے، سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی اوردیگرحکام نے شرکت کی۔

بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سی ای او ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں الرجی، گلے اور پیٹ کے امراض میں اضافہ، ہسپتالوں میں مریضوں کا رش

1 مئی, 2025

پنڈدادنخان میں یوم القدس پر فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے احتجاجی ریلی نکالی گئی

13 مارچ, 2026

جہلم: آرا مشینیں اور فرنیچر پالش کے دھندے سے ماحولیاتی آلودگی کا سبب، عوام مشکلات کا شکار

2 جنوری, 2025

یومِ عاشور پر مثالی انتظامات؛ شہری و سماجی حلقوں کا ضلعی انتظامیہ اور تمام اداروں کو زبردست خراج تحسین

26 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں