Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کی ماہ مارچ کارکردگی رپورٹ جاری، 14 گینگز گرفتار، لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کی ماہ مارچ کارکردگی رپورٹ جاری، 14 گینگز گرفتار، لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
7 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کی ماہ مارچ کارکردگی رپورٹ جاری، پولیس نے 14 گینگز کو گرفتار کر کے 72 لاکھ سے زائد مال مسروقہ برآمد کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیق احمد چوہدری کی سربراہی میں جہلم پولیس نے ماہ مارچ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں مال مسروقہ برآمد اور متعدد ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق گزشتہ ماہ 14 گینگز کو ٹریس کر کے 53 مقدمات میں 37 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ مجموعی طور پر 72 لاکھ 44 ہزار 200 روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا۔

کارروائیوں کے دوران 75 مجرمان اشتہاری گرفتار کیے گئے جن میں 19 اے کیٹگری، 38 بی کیٹگری جبکہ 18 عدالتی مفرور شامل ہیں۔ قتل کے 2 مقدمات میں 2 ملزمان اور ریپ کے 5 مقدمات میں 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق منشیات کے خلاف کارروائی میں 6 مقدمات درج کر کے 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن سے 529 گرام چرس اور 24 بوتلیں شراب برآمد ہوئیں۔ غیر قانونی اسلحہ کے 23 مقدمات میں 23 ملزمان کو گرفتار کر کے 25 پستول، ایک کلاشنکوف اور 107 گولیاں برآمد کی گئیں۔

قمار بازی کے خلاف کارروائی میں 2 مقدمات درج کر کے 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن سے 6 موبائل فونز، 7 موٹر سائیکلیں اور 2 مرغے برآمد ہوئے۔ پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن میں 3 ملزمان کو گرفتار کر کے 646 پتنگیں اور 11 خونی ڈوریں قبضے میں لی گئیں۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 79 مقدمات درج کر کے 114 افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں 51 مرد اور 63 خواتین شامل ہیں۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 6 ہزار 848 چالان کر کے ایک کروڑ 50 لاکھ 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، جبکہ پولیس خدمت مراکز میں 4 ہزار 459 شہریوں کو مختلف سہولیات فراہم کی گئیں۔

ترجمان جہلم پولیس نے بتایا کہ شکایات سیل کے ذریعے 304 شہریوں کی شکایات سن کر ان پر فوری احکامات جاری کیے گئے، جبکہ جرائم کے خاتمے، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے کارروائیاں مسلسل جاری رہیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں تیز رفتار کار بے قابو چنگ چی رکشہ کے اوپر جا گری، خاتون سمیت 4 افراد زخمی

13 فروری, 2024

وزیراعظم شہباز شریف کا وزیر مملکت بلال اظہر کیانی سمیت معاشی ٹیم کو عوام دوست بجٹ کی تیاری پر خراج تحسین

25 جون, 2026

جہلم پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

30 اپریل, 2025

مولانا فضل الرحمٰن چاہیں تو حکومت گھر جا سکتی ہے، فواد چوہدری

7 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں