Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں تیز رفتار کار بے قابو چنگ چی رکشہ کے اوپر جا گری، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں تیز رفتار کار بے قابو چنگ چی رکشہ کے اوپر جا گری، خاتون سمیت 4 افراد زخمی

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
13 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ ، تیز رفتار کار بے قابو ہو کر قلابازیاں کھاتے ہوئے مخالف سمت پر چنگ چی رکشہ کے اوپر جا گری، خاتون سمیت 4افرادشدید زخمی، کار اور چنگ چی رکشہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی پٹرولنگ پولیس موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو ریسکیو 1122نے ہسپتال منتقل کیا ۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے قریب جی ٹی روڈ چک اکا کے مقام پر جہلم کی سمت سے آنے والی تیز رفتار کار نمبری AAA-389 اسلام آباد جو کہ دینہ کی طرف جا رہی تھی اچانک کار ڈرائیور محاد احمد ولد ادریس سکنہ جہلم سے بے قابو ہو کر قلابازیاں کھاتی ہوئی مخالف سمت روڈ پر دینہ کی طرف سے جہلم جانے والے چنگ چی رکشہ کے اوپر جا گری۔

حادثہ سے رکشہ میں سوار 2افراد محمد طاہر عمر 55سال اور محمد رشید عمر 60سال جو کہ شدید زخمی ہو گئے، اسی طرح کار میں بیٹھی خاتون اور ڈرائیور محاد بھی شدید زخمی ہو گیا۔

حادثہ اتنا شدید تھا کہ تیز رفتار کار قلابازیاں کھاتے ہوئے زور دار دھماکے کے ساتھ چنگ چی رکشہ پر جا گری ، مقامی لوگوں نے دھماکے کی آواز سن کر دوڑیں لگا دیں اور زخمیوں کو باہر نکالا۔

اطلاع ملتے ہی پٹرولنگ پولیس چک اکا دینہ موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو 1122نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا ، بتایا جاتا ہے کہ چنگ چی رکشہ میں سوار دونوں افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں جبکہ حادثے کا شکار ہونے والی کار اور چنگ چی رکشہ کو بھی کافی نقصان پہنچا ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی تھانہ منگلا کینٹ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

24 ستمبر, 2024

دینہ میں سی سی ڈی اور منشیات فروشوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، بدنامِ زمانہ منشیات فروش ہلاک

12 دسمبر, 2025

ضلع جہلم میں شکار پر پابندی، 127 شکاری گرفتار، لاکھوں روپے جرمانہ، مقدمات درج

15 جنوری, 2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جہلم کے شہری سراپا احتجاج

1 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں