Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سابق پاکستانی سفیر جاوید ملک کی نگران وزیر اعظم انوارالحق کا کڑ سے خصوصی ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سابق پاکستانی سفیر جاوید ملک کی نگران وزیر اعظم انوارالحق کا کڑ سے خصوصی ملاقات

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: سابق پاکستانی سفیر جاوید ملک نے نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کا کڑ سے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات کی اور مختلف ملکی و بین الاقوامی امورپر بات چیت کی۔

اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پاکستان اور خلیجی ممالک کے مابین تجارت اور سرما یہ کاری کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

جاوید ملک نے وزیر اعظم کو بتایا کہ اوورسیز پاکستانی بزنس کمیونٹی ملک کے لئے ایک اثاثے کی حیثیت رکھتی ہے اور ملک کی اقتصادی ترقی میں ایک کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے-

جاوید ملک نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد سیاسی اختلافات سے بالا تر ہوکر ملکی مفاد کے لئے کام کرناچاہتی ہے جن میں اوورسیز پاکستانی بزنس مین، تاجر، سرمایہ کار اوردیگر با صلاحیت افراد شامل ہیں لہٰذا حکومت کو چاہیے کہ انکی حوصلہ افزائی کرے اور ان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھائے۔

اس حوالے سے وفاقی بورڈ آف انویسٹمنٹ اور وزارت تجارت کے تعا ون سے پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم کے قیام کی تجویز بھی زیرغور آئی جس کو سراہتے ہوے وزیر اعظم نے ملاقات میں موجود وفاقی حکومت کے ا علیٰ افسران کو عملدرآمد کی ہدایات جاری کردیں۔

وزیر اعظم نے ملک کے لئے جاوید ملک کی سفارتی اور سماجی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے اوورسیز پاکستانی بزنس کمیونٹی کے حوالے سے حکومتی سطح پر ہر ممکن تعا ون کی یقین دہانی کروائی۔

ملاقات میں وزیر اعظم کے معا ون خصوصی وفاقی سیکرٹری سرمایہ کاری اور اقتصادی امور کے علاوہ وزیر اعظم سیکرٹریٹ کےا علیٰ حکام بھی شریک تھے-

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
29%
3 km/h
بدھ
29 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم: جیولر قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم کی سی سی ڈی مقابلے میں ہلاکت کے بعد فریقین نے صلح کرلی
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں جیولر کو قتل کرنے والا ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
21 اکتوبر, 2026
دینہ میں کار اور ایوری وین کے درمیان تصادم، خاتون اور دو بچے شدید زخمی
21 اکتوبر, 2026
ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

امریکا میں پاکستانی ملبوسات کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ

12 مارچ, 2024

یو اے ای میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کا پرسٹائن پرائیویٹ سکول دبئی کا دورہ

30 مئی, 2025

برطانیہ میں قتل ہونے والی سارہ شریف کے بہن بھائیوں کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

13 اکتوبر, 2023

امریکا و کینیڈا، رمضان کا آغاز دو الگ تاریخوں پر، عید متفقہ منانے کا امکان

8 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں