Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دبئی میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر نئے سخت قوانین متعارف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دبئی میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر نئے سخت قوانین متعارف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: دبئی میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر نئے سخت قوانین متعارف کرائے گئے جن کے تحت موبائل فون استعمال کرنے پر گاڑی کو 30 روز کے لیے ضبط کرلیا جائے گا۔

گلف نیوز کے مطابق دبئی پولیس نے ٹریفک کی خلاف ورزیوں کی شدت کی بنیاد پر گاڑیوں کو ضبط کرنے کے نئے قوانین کا اعلان کیا ہے، ان ترامیم کا مقصد جرمانے کے نفاذ کو بڑھانا، حادثات کو کم کرنا اور سڑکوں کے محفوظ حالات کو فروغ دینا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ دبئی پولیس کے کمانڈر انچیف نے 2015ء کے فرمان نمبر 29 اور اس کی ترامیم کا جائزہ لینے کے بعد درج ذیل ترامیم متعارف کرائی ہیں؛

1: سڑک پر اچانک گاڑی کو اس طرح سے روکنا جس سے جان، املاک یا ٹریفک کی حفاظت کو خطرہ ہو، اس پر 30 دن کیلئے گاڑی بند کی جائے گی۔

2: سامنے والی گاڑی کے درمیان خاطر خواہ حفاظتی فاصلہ نہ چھوڑنے پر گاڑی کی 30 دن کی بندش۔

3: سڑک کے صاف ہونے کو یقینی بنائے بغیر داخل ہونے پر گاڑی 14 دن کیلئے ضبط کی جائے گی۔

4: فون یا دیگر آلات استعمال کرتے ہوئے ڈرائیونگ کے دوران سڑک سے توجہ ہٹانے پر 30 دن کی بندش۔

5: گاڑی کو اس طریقے سے ریورس کرنے پر 14 دن کی ضبطگی ہوگی جس سے جان، املاک یا ٹریفک کی حفاظت کو خطرہ ہو۔

6: لازمی لین ڈسپلن پر عمل کرنے میں گاڑی کی ناکامی پر 14 دن کیلئے گاڑی بند ہوگی۔

7: بغیر جواز سڑک کے بیچ میں رکنے پر 14 دن کیلئے گاڑی بند کردی جائے گی۔

8: خطرناک اوور ٹیکنگ پر گاڑی 14 دن کیلئے ضبط کی جائے گی۔

9: گاڑی میں ضروری حفاظتی آلات نہ ہونے پر14 دن کیلئے گاڑی بند ہوگی۔

10: ہیوی گاڑی کی لازمی لین ڈسپلن پر عمل نہ کرنے پر 30 دن کیلئے گاڑی بند کی جائے گی۔

11: غیر ہنگامی حالات میں سڑک پر گاڑی کو پارک کرنے یا ہارڈ شولڈر کا استعمال کرتے ہوئے دوسری گاڑیوں کو اوور ٹیک کرنے پر گاڑی کی 14 دن کیلئے بندش۔

12: لائسنس نمبر پلیٹ کے بغیر یا صرف ایک نمبر پلیٹ کے ساتھ گاڑی چلانے پر 14 دن کیلئے ضبطگی۔

13: ٹریفک میں رکاوٹ پیدا کرنے والے طریقے سے گاڑی چلانے پر 14 دن کیلئے گاڑی بند ہوگی۔

14: بغیر اجازت گاڑی کا رنگ تبدیل کرنے پر 14 دن کیلئے گاڑی ضبط کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
41%
بدھ
31 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بھارت؛ 1 کروڑ کا فلیٹ اور قیمتی گاڑیاں رکھنے والا امیرترین چور گرفتار

7 جولائی, 2024

عزت راس نہیں! دوران پرواز بھارتی مسافروں کی انتہائی مذموم حرکت

20 دسمبر, 2024

کیا چین بھی تائیوان کے خلاف جنگ چھیڑنے والا ہے؟

21 اکتوبر, 2024

بنگلادیش؛ عدالت کے حکم پر شیخ حسینہ کیخلاف قتل کی تحقیقات کا آغاز

13 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں