Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں غیر محفوظ کشتی کے ذریعے گاڑیاں اور مسافروں کو دریا پار کرانے والے 2 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں غیر محفوظ کشتی کے ذریعے گاڑیاں اور مسافروں کو دریا پار کرانے والے 2 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان پولیس کی اہم کارروائی، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے اور کشتی (بیڑہ) کے ذریعے بغیر حفاظتی انتظامات کے منی مزدا، ٹریکٹر اور شہریوں کو دریا پار کروانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالنے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا جو مبینہ طور پر بغیر حفاظتی انتظامات کے کشتی (بیڑہ) کے ذریعے گاڑیاں اور شہریوں کو دریا پار کرا رہے تھے۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ان کی ٹیم کو اطلاع موصول ہوئی کہ دو افراد کشتی (بیڑہ) کے ذریعے بغیر کسی حفاظتی انتظامات کے منی مزدا، ٹریکٹر اور متعدد شہریوں کو دریا پار کرا رہے ہیں، جس سے کسی بھی وقت بڑے حادثے کا خدشہ تھا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈدادنخان میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے عناصر اور حکومتی احکامات، خصوصاً دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون کے مطابق سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
66%
2 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹل بیماریاں بانٹنے لگے

21 ستمبر, 2024

پنڈدادنخان کا اعزاز؛ ڈپٹی کمشنر چوہدری شاہد عمران مارتھ کو تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا

15 اگست, 2025

پنڈدادنخان کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش کا پانی تاحال نہ نکالا جا سکا

31 اگست, 2024

جہلم میں یومِ یکجہتی کشمیر پورے جوش و خروش سے منایا جائے گا، انتظامیہ نے پلان ترتیب دے دیا

28 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں