Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دبئی میں سالِ نو کے جشن کی تیاریاں، آتشبازی کن مقامات پر ہو گی؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دبئی میں سالِ نو کے جشن کی تیاریاں، آتشبازی کن مقامات پر ہو گی؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

متحدہ عرب امارات دبئی میں سالِ نو کے جشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ 36 مقامات پر 45 سے زائد شاندار آتشبازی کے شوز کیے جائیں گے۔

امارات الیوم کے مطابق سال 2024 کے آخری دن اور 2025 کے استقبال کے لیے دبئی میں جشن کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے علاوہ سکیورٹی انتظامات بھی مکمل کر لیے گئے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے جن مقامات پر آتشبازی کے مظاہرے کیے جائیں گے وہاں لوگوں کی آمد و رفت اور حفاظت کےلیے تمام اقدامات کر لیے گئے ہیں۔

جن مقامات پر آتشبازی کے مظاہرے کیے جائیں گے ان میں برج خلیفہ، دبئی فریم، اکسپو ولیج ، جمیرا بیچ، بلو واٹر، دا بیچ جی بی آر، دبئی پارکس اینڈ ریزورٹ کے علاوہ دیگر مقامات شامل ہیں۔

آتشبازی کو محفوظ بنانے کےلیے نجی سکیورٹی سروسز کے اداروں کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں تاکہ وہاں آنے والے وزیٹرز کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے اور وہ جشن سے لطف اندوز ہو سکیں۔

انتظامیہ نے وزیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ جشن کو کامیاب بنانے کےلیے سکیورٹی اہلکاروں سے تعاون کریں تاکہ مکمل امن و امان کی فضا میں خوبصورت جشن سے لطف اندوز ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
scattered clouds
26° _ 26°
32%
1 m/s
اتوار
29 °C
پیر
31 °C
منگل
33 °C
بدھ
34 °C
جمعرات
32 °C

تازہ ترین

جہلم: گورنمنٹ گریجویٹ کالج میں ووٹر آگاہی سیشن، طلبہ و طالبات کو انتخابی عمل اور ووٹ کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا
24 اکتوبر, 2026
جہلم: سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرکے فوری داد رسی یقینی بنائی جائے گی، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
24 اکتوبر, 2026
جہلم میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے قیام کے بعد سنگین جرائم میں 66 فیصد کمی ریکارڈ
24 اکتوبر, 2026
جہلم: سرکاری اسکولوں کی خستہ حال عمارتیں طلبہ کی زندگیوں کے لیے خطرہ بن گئیں
24 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں اسلحہ کے زور پر طالب علم کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
24 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جوبائیڈن حکومت میں امریکا تاریخ کے بدترین سرحدی بحران سے گزر رہا ہے، ٹرمپ

27 ستمبر, 2024

دبئی میں واٹس ایپ پر نوکری کا جھانسہ دینے کے واقعات میں اضافہ

22 اگست, 2024

عمان میں اسکول وین سیلاب میں بہہ گئی؛ 19 ہلاکتیں

16 اپریل, 2024

غزہ پر اسرائیل کے حملے، ایک روز میں 100 فلسطینی شہید

20 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں