Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: قومی اسمبلی کی نشستوں پر مسلم لیگ (ن) اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: قومی اسمبلی کی نشستوں پر مسلم لیگ (ن) اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عام انتخابات 2024 میں قومی اسمبلی کے 2 حلقوں میں مسلم لیگ ن اور صوبائی اسمبلی کے 3 حلقوں میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا۔

جہلم کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بلال اظہر کیانی نے 99 ہزار 948ووٹ لیکر مد مقابل پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار چوہدری حسن عدیل سے 9 ہزار 4 سو 74 ووٹ کی لیڈ جبکہ جہلم قومی اسمبلی کے حلقہ 61 میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری فرخ الطاف نے 88 ہزار 2 سو 38 ووٹ حاصل کرکے مد مقابل شوکت اقبال مرزا سے 4 ہزار 19 ووٹوں کی لیڈ سے شکست دے دی۔

جہلم کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 24 جہلم ون میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار رفعت محمود زیدی نے 55 ہزار 29 ووٹ حاصل کرکے آئی پی پی اور مسلم لیگ ن کے مشترکہ امیدوار راجہ یاور کمال سے 5 ہزار 248ووٹوں کے مارجن سے جیت حاصل کی۔

جہلم کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 25 جہلم ٹو سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار یاسر محمود قریشی نے 67 ہزار 391ووٹ لیکر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری ندیم خادم کو 26 ہزار 831ووٹ سے شکست دے ڈالی۔

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 26 جہلم تھری میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار برگیڈئیر ریٹائرڈ مشتاق احمد نے 60 ہزار 181ووٹ حاصل کرکے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر محمود للِہ کو 5 ہزار 607ووٹوں سے پچھاڑ ڈالا۔

مسلم لیگ ن اور آزاد امیدواروں کی کامیابی پر نوجوان ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے اور مٹھائیاں بانٹتے رہے ۔

اس موقع پر کامیاب ہونے والے لیڈران نے اپنے ووٹرز کا شکریہ ادا کیااور کہا کہ اس وقت سب سے بڑا چیلنج مہنگائی ہے جس کے خاتمے کے لئے بھرپور کردار ادا کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 6 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

13 جنوری, 2024

فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان

28 اپریل, 2024

جہلم میں منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو ساڑھے 4 سال قید اور جرمانے کی سزا

22 ستمبر, 2025

جہلم میں مجاہد آباد اوور ہیڈ برج پر سٹریٹ لائٹس بند، رات کو حادثات معمول بن گئے

28 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں