Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان زندہ باد کا نعرہ ایک بار پھر بھارت میں گونج اٹھا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان زندہ باد کا نعرہ ایک بار پھر بھارت میں گونج اٹھا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بھارت میں شہری کے گھر سے پاکستان زندہ باد کے نعرے کی موجودگی پر خبر جنگل میں آگ کی طرح شہر بھر میں پھیل چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دلی کے علاقے اوانتیکا کے ایک گھر کے حوالے سے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، یہ ویڈیو مقامی رہائشی کی جانب سے بنائی گئی تھی۔

ویڈیو میں شہری کی جانب سے مخصوص ایریا کے بارے میں بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ اس گھر میں ’پاکستان زندہ باد‘ لکھا ہے۔ جبکہ ساتھ ہی شہری کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا، کہ اس عمارت میں پاکستان کے حق میں پوسٹرز موجود ہیں۔

جبکہ مقامی شہری مزید لوگوں کے ہمراہ گھر میں داخل ہوا، جہاں گھر کی ایک دیوار پر پوسٹر موجود تھا، جس پر ’پاکستان زندہ باد‘ کا پوسٹر موجود تھا۔

شہری کی جانب سے الزام عائد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ گھر دہشت گرد تنظیم کا ہے، جو کہ بھارت کے خلاف کام کر رہی ہے۔

این ڈی ٹی وی کے مطابق شہری کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا، کہ اس گھر میں دیگر کئی پوسٹرز موجود تھے۔ جبکہ شہری اور دیگر افراد ایک ایسے کمرے میں داخل ہوئے جہاں اندھیرے کا راج تھا، وہیں ایک بوڑھا شخص نشے کی حالت میں موجود تھا۔

ذرائع کے مطابق کمرے میں اندھیرا اس حد تک تھا کہ موبائل کی ٹارچ سے ہی بوڑھے شخص کو دیکھنا ممکن ہوسکا تھا۔ بوڑھے شخص سے سوالات کیے گئے اور ساتھ ہی کہنا تھا کہ ’تجھے پاکستان جانا ہے تو پاکستان جا‘۔

جس پر بوڑھے کا کہنا تھا کہ ایک وقت میں ایک شخص ہی سوال کرے، میں سب کے سوالات کا اس طرح جواب نہیں دے سکتا۔ جبکہ ساتھ ہی ایک سوال کے جواب میں بوڑھے شخص کا کہنا تھا کہ ’مجھے پاکستان سے محبت ہے‘۔

دوسری جانب دلی پولیس کی جانب سے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے بتانا تھا کہ مذکورہ شخص ذہنی مریض ہے، تاہم دیگر حکام مذکورہ شخص سے متعلق سوالات اٹھا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
41%
2 km/h
اتوار
26 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

بجلی صارفین کے لیے ریلیف، پاور ڈویژن کا بڑا اعلان سامنے آگیا
18 اکتوبر, 2026
موسمِ سرما کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان ! یکم نومبر سے نافذ ہوں گے
18 اکتوبر, 2026
جہلم میں جدید ویٹرنری آپریشن تھیٹر کا قیام کسانوں اور مویشی پال حضرات کے لیے اہم سہولت ہے، بلال اظہر کیانی
18 اکتوبر, 2026
نادرا کی جدید ڈیوائس؛ نیا موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف
18 اکتوبر, 2026
جہلم: راجہ علی زین خان کی وزیر تعلیم سے ملاقات، گرلز ہائی اسکول دھریالہ جالپ کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کی منظوری
18 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار

23 اپریل, 2024

راہول گاندھی نے بھارتی پارلیمنٹ میں حضور اکرمﷺ پر درود بھیجا اور قرآن پاک کا حوالہ دیا

2 جولائی, 2024

برطانیہ میں جنگ عظیم دوم کا تاریخی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

26 مئی, 2024

خلیجی ملک میں غیر ملکیوں کی جائیداد سے متعلق سخت قوانین متعارف

11 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں