Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بجلی صارفین کے لیے ریلیف، پاور ڈویژن کا بڑا اعلان سامنے آگیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بجلی صارفین کے لیے ریلیف، پاور ڈویژن کا بڑا اعلان سامنے آگیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلیے پاور ڈویژن نے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔

پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ستمبر کی متوقع فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 6 سے کم کر کے 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ تک محدود کر دی گئی، صارفین کو 3 روپے 44 پیسے فی یونٹ کے اضافی بوجھ سے بچا لیا گیا۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ اضافی بوجھ سے بچانے کیلیے ستمبر میں 2 سے اڑھائی گھنٹے کی محدود لوڈ مینجمنٹ کی گئی، ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 6 روپے فی یونٹ تک پہنچ سکتی تھی، مہنگے متبادل ایندھن سے بجلی پیداوار کے اثرات کم کرنے کیلیے ہدفی بنیادوں پر لوڈ مینجمنٹ کی گئی۔

پاور ڈویژن نے مزید کہا کہ درآمدی ایل این جی کی قیمتوں کے اثرات کم کر کے اضافی مالی بوجھ محدود رکھنے کی کوشش کی، ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ رہنے کی توقع ہے۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا کہ سردیوں میں گھریلو گیس کی طلب بڑھنے سے گیس کی دستیابی مزید محدود ہونے کا خدشہ ہے، پاور سیکٹر کو نظام کا استحکام برقرار رکھنے کیلیے آر ایل این جی درکار رہے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
41%
2 km/h
اتوار
26 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

موسمِ سرما کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان ! یکم نومبر سے نافذ ہوں گے
18 اکتوبر, 2026
جہلم میں جدید ویٹرنری آپریشن تھیٹر کا قیام کسانوں اور مویشی پال حضرات کے لیے اہم سہولت ہے، بلال اظہر کیانی
18 اکتوبر, 2026
نادرا کی جدید ڈیوائس؛ نیا موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف
18 اکتوبر, 2026
جہلم: راجہ علی زین خان کی وزیر تعلیم سے ملاقات، گرلز ہائی اسکول دھریالہ جالپ کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کی منظوری
18 اکتوبر, 2026
اتباع رسول ﷺ اور اسوۂ حسنہ ہی نجات کا ذریعہ ہیں، امیر عبدالقدیر اعوان
18 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سولر پینل پر گرد جمع ہونے کے نتائج کتنے خطرناک ہوتے ہیں، نئی ریسرچ میں انکشافات

1 فروری, 2024

جہلم کی خوبصورتی اور تزئین و آرائش کے لیے تجاوزات کا خاتمہ ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

8 دسمبر, 2024

پنجاب کے ہزاروں اساتذہ کو فارغ کرنے پر غور، ڈیٹا مانگ لیا گیا

11 دسمبر, 2024

جہلم: ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن کی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو سخت ہدایات

24 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں