Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حلقہ این اے 61 کی محرومیاں ختم کرنے میں کسر نہیں چھوڑوں گا، چوہدری فرخ الطاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حلقہ این اے 61 کی محرومیاں ختم کرنے میں کسر نہیں چھوڑوں گا، چوہدری فرخ الطاف

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چوہدری فرخ الطاف نے کہا کہ ہماری سیاست کا ایجنڈا عوام کی بے لوث خدمت ہے، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 61 کے عوام نے میرے اوپر اعتماد کیا تو محرومیاں ختم کرنے میں کسر نہیں چھوڑوں گا۔

جہلم کے حلقہ این اے 61 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) امیدوار چوہدری فرخ الطاف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ این اے 61 سے قومی اسمبلی کی نشست پر حصہ لے رہا ہوں۔ تحصیل پنڈدادنخان، تحصیل جہلم اور تحصیل سوہاوہ کی عوام نے منتخب کیا تو علاقے کی محرومیوں اور پسماندگی کا خاتمہ میرے منشورکا حصہ ہے۔

سابق ایم این اے نے کہا کہ عوام مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ ملک میں جاری مہنگائی، بے روزگاری اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ممکن ہو سکے، میرے حلقے کے عوام میرے ساتھ بے پنا ہ محبت کرتے ہیں ۔

چوہدری فرخ الطاف نے کہا کہ میرا الیکشن میں حصہ لینے کا مقصد حلقے کی پسماندگی کا خاتمہ ہے، حلقہ کی عوام نے مجھ پر اعتماد کیا تو انشاء اللہ صاف پانی، صحت اور تعلیم کی بہتر سہولیات، نوجوا نوں کیلئے روزگار، کھیلوں کے میدان اور دیگر ترقیاتی کام میری اولین ترجیحات میں شامل ہوں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

1 مئی, 2025

جہلم کے صحافی گجرات کے صحافیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، عامر کیانی

27 جولائی, 2025

جہلم پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 10 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

2 جنوری, 2025

سوہاوہ میں پولیس نے کتوں کی لڑائی پر جوئے کی بازی الٹ دی، 17 قمار باز گرفتار

26 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں