Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جرمنی کا مسلم رہنما کو 11 ستمبر تک ملک چھوڑنے کا حکم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جرمنی کا مسلم رہنما کو 11 ستمبر تک ملک چھوڑنے کا حکم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

فرینکفرٹ: جرمنی نے کالعدم مسلم تنظیم اسلامک زینٹرم ہیمبرگ (IZH) کے سربراہ 57 سالہ محمد ہادی مُفَتِّح کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی نے کالعدم مسلم تنظیم کے سربراہ محمد ہادی مُفَتِّح کو ملک چھوڑنے کے لیے 11 ستمبر تک کی مہلت دی ہے جس کے بعد انھیں زبردستی ملک بدر کردیا جائے گا۔

جرمنی کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ محمد ہادی مُفَتِّح کی تنظیم آئی زیڈ ایچ کی ویب سائٹ اور اس سے وابستہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بھی ہٹا دیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ محمد ہادی مُفَتِّح کی تنظیم آئی زیڈ ایچ کے زیر انتظام جرمنی کی قدیم ترین مساجد ہیں جو اپنے فیروزی رنگ کے باعث ایک الگ شناخت رکھتی ہیں۔

جرمنی کے انٹیلی جنس ادارے کا کہنا ہے کہ 2018 سے مسلم تنظیم اسلامک زینٹرم ہیمبرگ کی سربراہی کرنے والے محمد ہادی مُفَتِّح نے خامنہ ای کے براہ راست نمائندے کے طور پر کام کیا اور جرمنی میں خمینی طرز پر اسلامی انقلاب برپا کرنے کی کوشش کی۔

جس پر رواں ماہ جولائی میں محمد ہادی مُفَتِّح کی تنظیم IZH اور ان کی ذیلی تنظیموں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی گئی تھی۔ ردعمل میں ایران نے جرمن سفیر کو طلب کر کے احتجاج بھی ریکارڈ کروایا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
57%
1 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
33 °C
بدھ
25 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مکہ مکرمہ میں حج قوانین کی خلاف ورزی پر 42 غیرملکی گرفتار

7 مئی, 2025

لندن میں دوران پرواز مسافر کی خودکشی؛ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

19 مارچ, 2024

متحدہ عرب امارات کے آسمان پر اڑنے والی ’چڑیل‘ کی حقیقت

3 جون, 2024

28 فروری کو کن کن ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ جائے گا؟

18 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں