Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں رمضان المبارک کے دوران دو سہولت بازار قائم کیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں رمضان المبارک کے دوران دو سہولت بازار قائم کیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے کہا کہ ضلع جہلم میں رمضان المبارک کے دوران دو سہولت بازار لگائے جائیں گے، جہاں شہریوں کو روزمرہ کی اشیائے خور و نوش سستے داموں دستیاب ہوں گی۔ یہ سہولت بازار پنجاب حکومت کے احکامات پر قائم کیے جا رہے ہیں تاکہ عوام کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے رمضان سہولت بازاروں کے قیام کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع جہلم میں دو سہولت بازار، ایک جہلم اور دوسرا سوہاوہ میں لگایا جائے گا، جہاں روزمرہ کی کھانے پینے کی تمام اشیاء رعایتی نرخوں پر دستیاب ہوں گی۔ اس سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

میثم عباس نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے خصوصاً رمضان المبارک کے مہینے میں سستی اشیاء کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ اس لیے سہولت بازاروں میں بہترین انتظامات کیے جائیں گے تاکہ شہری رمضان کے مقدس مہینے میں کھانے پینے کی اشیاء مناسب قیمتوں پر حاصل کر سکیں۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم صبا سحر اور اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ نے جہلم اور سوہاوہ میں سہولت بازاروں کے مقامات اور انتظامات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر جہلم کو بریفنگ دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہریوں کی حفاظت کے لیے مکمل سکیورٹی پلان پر عملدرآمد کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم

30 اکتوبر, 2024

حکومت پنجاب نے خوشاب میں ”پھلائی“ اور ”کاہو“ کے درخت کاٹنے پر پابندی لگا دی

27 جون, 2024

غیر منقولہ جائیداد کا کم تخمینہ لگنے والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا نوٹس

21 اپریل, 2025

دینہ میں ریسکیو 1122 نے طبی امداد دینے کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

15 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں