Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں کڑاکے کی خشک سردی کا راج برقرار، فوگ سے کئی علاقے دھندلا گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں کڑاکے کی خشک سردی کا راج برقرار، فوگ سے کئی علاقے دھندلا گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں کڑاکے کی خشک سردی کا راج برقرار ، میدانی علاقوں میں فوگ شیٹ کے باعث کئی علاقے دھندلا گئے۔

رات کے وقت درجہ حرارت 5 سنٹی گریڈ تک گر گیا ، دھند سے جہاں معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے وہاں د ھند کے باعث زیر کاشت گندم کی فصل کیلئے بھی خطرات کا باعث بن رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقہ کے پہاڑوں پر برفباری اور دھند کی وجہ سے سورج نہ نکلنے کے سبب درجہ حرارت میں کمی اور شدید سردی کی لہر جاری ہے۔

موسم کے سرد اور خشک ہونے کی وجہ سے ضلع بھر کے سرکاری ونجی ہسپتالوں کلینکس میں نزلہ زکام، بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹر زنے ہدایت کی ہے کہ خشک سردی کی بنا پر بچوں بوڑھوں و دیگر افراد کو سردی لگنے سے بچائیںاور گرم مشروبات سمیت گرم ملبوسات کا استعمال کریں تاکہ بیماریوں سے بچا جا سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں شادی کی تقریب کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ، چار افراد زخمی

5 اکتوبر, 2025

جہلم: 70 سالہ شخص دریائے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق، لاش ہسپتال منتقل

23 مارچ, 2024

دینہ میں شراب کشید کرنے والی بھٹی پکڑ لی گئی، سینکڑوں بوتلیں شراب برآمد، ملزم گرفتار

31 جولائی, 2025

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ڈپٹی کمشنر جہلم کو تجاوزات کو مستقل بنیادوں پر ختم کرنے کا حکم

22 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں