Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عام انتخابات میں عوامی طاقت سے بھرپور کامیابی حاصل کریں گے، مطلوب مہدی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عام انتخابات میں عوامی طاقت سے بھرپور کامیابی حاصل کریں گے، مطلوب مہدی

مذہبی جماعت کے سابق امیدوار کی نوابزادہ مطلوب مہدی سے ملاقات، حمایت کا اعلان

نیر اعوان
نیر اعوان
18 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: سابق ایم این اے نوابزادہ مطلوب مہدی کی بھیلووال میں بڑی انڑی، مذہبی جماعت کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی راجہ فاروق خان نے حمایت کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے نوابزادہ مطلوب مہدی نے پنڈدادنخان کے علاقہ بھیلووال کا دورہ کیا جہاں تحریک لبیک پاکستان کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی راجہ محمد فاروق خان نے نوابزادہ مطلوب مہدی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ہوئے نوابزادہ مطلوب مہدی نے کہا کہ مسلم لیگ ن ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ضلع جہلم مسلم لیگ (ن) کا گڑھ تھا اور رہے گا،آنے والے انتخابات میں عوامی طاقت سے بھرپور کامیابی حاصل کریں، میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی منازل طے کرے گا۔

یاد رہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ بھیلووال سے معروف سماجی سیاسی رہنما راجہ محمد فاروق خان نے ٹی ایل پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا۔ راجہ محمد فاروق خان نے آج نوابزادہ مطلوب مہدی کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
32%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: جلالپور شریف میں خاتون کی عفت میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار

10 اپریل, 2026

پنڈدادنخان میں غریب محنت کش کی 22 بکریاں اور بکرے دن دیہاڑے چوری

15 مارچ, 2025

پنڈدادنخان میں سٹی ویلفیئر کونسل کی جانب سے سینٹری ورکرز میں عید گفٹ تقسیم

20 مارچ, 2025

جہلم: تھانہ منگلا کے علاقے میں باپ نے تین بچوں کو نہر اپر جہلم میں پھینک دیا

16 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں