Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مسقط ایئرپورٹ پر بورڈنگ کے نئے اصول کا نفاذ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مسقط ایئرپورٹ پر بورڈنگ کے نئے اصول کا نفاذ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مسقط: خلیجی سلطنت عمان کے مسقط ایئرپورٹ پر بورڈنگ کے نئے اصول کا نفاذ کردیا گیا، ملک کی قومی ایئرلائن نے بھی ہوائی اڈے کے اعلان کے بعد ایک نوٹس جاری کردیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق عمان کے مسقط بین الاقوامی ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے ملک سے جانے یا آنے والے مسافروں کے لیے سخت قوانین متعارف کرائے ہیں، جس کے تحت 4 اگست 2024ء سے شروع ہونے والی نئی تبدیلی میں بورڈنگ پاس سسٹم (PBS) کے اوقات کی ایڈجسٹمنٹ بھی شامل ہے، یہ سسٹم چیک ان کاؤنٹرز کے بعد اور پاسپورٹ کنٹرول سے پہلے کام کرتا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ کسی بھی پرواز کی روانگی میں 40 منٹ رہ جانے پر مسافروں کو اس سسٹم سے گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی، یعنی کسی پرواز کے روانہ ہونے کے مقررہ وقت سے 40 منٹ پہلے پہلے مسافروں کو یہاں سے کلیئرنس کروانا ہوگی، اسی طرح ڈیپارچر گیٹ فلائٹ روانگی کے وقت سے 20 منٹ پہلے بند کردیئے جائیں گے، ایئرپورٹ حکام نے مسافروں کو ایک نوٹس کے ذریعے نئی ​​تبدیلی سے آگاہ کیا۔

معلوم ہوا ہے کہ یہ اقدام بورڈنگ طریقہ کار کی ہموار پروسیسنگ کے ساتھ ساتھ پروازوں کی بروقت روانگی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے، وقت کی مدت میں تبدیلی مسافروں کو پاسپورٹ کنٹرول اور سکیورٹی چیک کو زیادہ موثر طریقے سے مکمل کرنے کی اجازت دے گی، تمام مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ہموار سفر کو یقینی بنانے کے لیے تبدیلی پر عمل کریں۔

اسی طرح سلطنت کی سرکاری فضائی کمپنی عمان ایئر نے بھی ہوائی اڈے کے اعلان کے بعد ایک نوٹس جاری کیا، جس میں انتظامیہ نے مسافروں کو اس تبدیلی کی اطلاع دی گئی اور بتایا کہ ان کے چیک ان کے طریقہ کار میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور پرواز کی روانگی کے وقت سے 60 منٹ پہلے بورڈنگ بند ہو جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
few clouds
39° _ 39°
33%
2 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈنمارک نے ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کے لیے نئی ملازمتوں کا اعلان کردیا

18 اپریل, 2025

امریکا نے ایچ ون بی ویزا کے لیے نئی شرائط متعارف کرا دیں

31 جنوری, 2024

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے لیبر قانون میں اہم تبدیلیاں کردیں

12 اگست, 2024

کینیڈا جانے کے خواہش مندوں کے لئے بڑی خوشخبری

2 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں