Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ دوبارہ شروع، صارفین شدید پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ دوبارہ شروع، صارفین شدید پریشان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے بعد دوبارہ 18 سے 20 گھنٹے کی طویل لوڈ شیڈنگ شروع کر دی گئی، جس سے صارفین کو دن بھر میں صرف 4 سے 6 گھنٹے گیس فراہم کی جا رہی ہے۔ شہری سوئی گیس کی عدم دستیابی پر شدید احتجاج کر رہے ہیں۔

وفاقی حکومت نے چند روز قبل سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ اس دوران رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک لوڈ شیڈنگ کی جاتی رہی اور دن بھر صارفین کو گیس فراہم کی جاتی رہی۔ تاہم چند ہی دنوں بعد ایک بار پھر 18 سے 20 گھنٹے کی طویل لوڈ شیڈنگ شروع کر دی گئی، جس نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔

جہلم شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل کرنے کے لیے سوئی گیس چیک وال بند کرنے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں، جس سے صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے۔

شہریوں نے گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت وافر مقدار میں گیس موجود ہونے کے باوجود لوڈ شیڈنگ کر کے عوام کو اذیت میں مبتلا کر رہی ہے۔

عوامی حلقوں نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور وفاقی وزیر پٹرولیم سردار اویس لغاری سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر گیس کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے اور عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔ سیاسی اور سماجی حلقوں نے بھی حکومت سے سوئی گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں پٹواری سائلین کو تگنی کا ناچ نچانے لگے

16 فروری, 2024

8 سے 15 جولائی تک موسلادھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

8 جولائی, 2024

جہلم: چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ساقی گینگ کے 2 کارندے گرفتار

22 جنوری, 2026

ضلع جہلم میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 6 دنوں میں 265 دکانداروں کو بھاری جرمانے

28 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں