Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں پٹواری سائلین کو تگنی کا ناچ نچانے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں پٹواری سائلین کو تگنی کا ناچ نچانے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھرمیں پٹواریوں نے سائلین کو تگنی کا ناچ نچانا شروع کر رکھا ہے۔ اکثریت پٹواری پٹوار خانوں میں موجود نہیں ہوتے جبکہ معزز عدالت کی جانب سے پرائیویٹ منشیوں کے رکھنے پر پابندی کے باوجود پرائیویٹ منشیوں کی فوج دفاتر میں سرکاری کاغذات کا بے دریغ استعمال کرتی دکھائی دیتی ہے۔

عام سائلین کو فرد کے حصول کی خاطر بھی متعدد بار پٹوار خانوں کے چکر کاٹنے پڑتے ہیں اور پھر رشوت دیکر ہی فرد حاصل کر پاتے ہیں جبکہ ضلعی اور تحصیل سطح پر لگائی جانے والی کھلی کچہریاں بھی محض ایک ڈھونگ کے سوا کچھ نہیں۔ سرکاری سطح پر انتظامیہ کی طرف سے باضابطہ اطلاعات نہ ہونے کی وجہ سے سائلین نہ ہونے کے برابر شرکت کرتے ہیں۔

چونکہ ضلع جہلم ریونیو آمدن کے لحاظ سے ڈویژن بھر میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے، محکمہ مال کے افسران کی عدم دلچسپی کیوجہ سے سائلین کے مسائل بڑھ رہے ہیں۔

عوامی حلقوں نے نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی، چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر راولپنڈی ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹواریوں کو اپنے متعلقہ حلقوں میں دفاتر بنانے اور دیانتداری سے ڈیوٹی سر انجام دینے کا پابند بنایا جائے سائلین کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام کو جن پٹواریوں سے شکایت ہوں ا نکے ازالے کے لئے عوامی شکایات سیل کا قیام، ای میل، سرکاری نمبرز کی صورت میں عوام کی رسائی کو ممکن بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ پٹوار خانوں سے منشیوں اور ٹاؤٹ مافیاز سے مجبور سائلین کی جان چھڑوائی جائے اور انصاف کو گراس روٹ لیول تک پہنچانے کے لئے اعلیٰ افسران بھر پور ایکشن لیں تاکہ مسائل ختم ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے بزرگ پنشنرز بائیومیٹرک اور لائف سرٹیفکیٹ کیلئے ڈاکٹرز اور بینکوں کے چکر لگانے پر مجبور

9 اکتوبر, 2025

اسلامی نظریاتی کونسل نے انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا ملزم قرار دیدیا

24 ستمبر, 2025

جہلم: یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خوردونوش کی شدید قلت، غریب شہری شدید مشکلات کا شکار

19 جون, 2025

جہلم پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

4 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں